تیرے ہاتھ کی میں وہ لکیر بن جاؤں ،❤ صرف میں ہی تیرا مقدر ،تیری تقدیر بن جاؤں ❤ میں تجھے اتنا چاہوں کے تُو بھول جائے ہر رشتہ ❤ صرف میں ہی تیرے ہر رشتے کی تصویر بن جاؤں ، تُو آنکھ بند کرے تو آؤں میں ہی نظر ،❤ اِس طرح میں تیرے ہر خواب کی تعبیر بن جاؤں ❤ آمین
: تیری یاد میں خود کو سنواروں جو نہ سنواروں تو کیا کروں پھر میں دردِ دل میں تجھے پُکاروں جو نہ پُکاروں تو کیا کروں پھر میں تیری ہستی کا اِک شجر تھا جو تیرے بسنے سے تھا شاداب اب تیرے بِن خود کو اُجاڑوں جو نہ اُجاڑوں تو کیا کروں پھ
کیسی محبت ہے آپکی محفل میں ملے تو انجان کہہ دیا اکیلے میں ملے تو جان کہہ دیا
💔صرف تيرے سامنے ہم خود کو کمزور پاتے ہيں💔 💔ورنا جو ہمارا دل جلاتے ہيں ہم ان کا شہر جلا ديتے ہيں.💔
Good afternoon
...
Allah Hafiz
🐥🐤🐥🐤🐥🐤🐤🐤🐤🐤🐥🐤🐥🐤🐥🐤🐥🐤🐤🐤🐤
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🐜🌹🌹🌹🌹🌹🌹🐜
😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪
😙😙😙😙😙😙😙😙😙😙😙😙😙😙🤣🤣🤣
.الفت بدل گئی کبھی نیت بدل گئی خود غرض جب ہوئے تو پھر سیرت بدل گئی اپنا قصور دوسروں کے سر پر ڈال کر کچھ لوگ سوچتے ھیں حقیقت بدل گئی!.
🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗👌
Barf bari 🌧️🌨️☔🌧️☔🌨️
Happy happy raho sab k sab
حال جیسا بھی سہی سانس تو جاری ھے ابھی...؟ دیکھ زندہ ہیں تیرے عشق میں ہارے ہوئے لوگ.
🌧️🌨️☔🌧️🌨️☔🌧️🌨️☔ snow fall ☔🌨️🌧️☔🌨️🌧️
: دل نااُمید تو نہیں ناکام ہی تو ہے۔۔ لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
☔☔☔☔☔☔☔🌨️🌧️🌨️🌧️🌨️🌧️🌧️ Happy snow fall