: تجھ کو اپنی ہی قسم یہ تو بتا دے مجھ کو😊🍁 کیا ممکن ہے کبھی تو مجھے حاصل ہو...
جائے؟؟💯💖 ہائےاس وقت ___دل زار کا عالم کیا ہو🖤🥀 گر محبت ہی محبت کے مقابل ہو جائے۔
...
kasy hn sb
Ok MN Sony lge hu good morning 
بہت انمول ہے میرے لیے آج بھی وہ اک شخص❤ جس کے صرف نام سے ہی میرے لبوں پہ...
مسکراہٹ آجاتی ہے..❤
: آنسو مسکراہٹ سے زیادہ اچھے ھوتے ھیں جانتے ہو کیوں 💕کیونکہ 💘 مسکراہٹ سب کے...
لیے ھوتی ہے 💞 اور آنسو کسی خاص کے لیے
-
: تیری قربت کے لمحے پُھول جیسے🥀🖤 مگر پُھولوں کی عمریں مختصر 💔
: ہر ایک کی طبیت کے مطابق نہیں ہیں ہم ❤ کڑوے ضرور ہیں لیکن منافق نہیں ہیں ہم❤
...
kasy hn AP
Mohabat Chaahny se nai Qismat se milti hy..es liye tu Mohabat men Chaahny waly haar jaty hy Or Qismat waly jeet jaty 
Aarzoo ki khbi aarzoo na krna qk k arzoo humsha arzoo he rahte ha
: اور تقدیر اللہ کے ایک اشارے پر 🍁💝 بدل جایا کرتی ہے♥️😍 تم یقین تو رکھو وہ...
بہتر لے کر بہترین دے گا🖤🥀jumma mubark
..
.....
kasy hn d.d walo