...
& good morning 🌞
Misssss u Kashmirrrrrr
: کوڑیوں میں بِک رہا ہوں میں ماں تو کہتی تھی میرا لعل ہے تُو!! 💔 -
آپ کے دل میں قید ہیں سانسیں ہماری ❤ دھڑکتے رہا کرو ورنہ مر جائیں گے ہم😘
🔥 : پٹ جھڑ کی دہلیز پہ بکھرے🍁💕 بے چہرہ پتوں کی صورت🦋🍃 ہم کو ساتھ لیے پھرتی ہے💕😍...
تیرے دھیان کی تیز ہوا
.....
kasy hn sb
: کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ میں گمان کروں...🙈 💞...اور تم...💞 حاضر ہو جاؤ...
زکوٹا جن کی طرح...👀😂

...
. & Good evening 😊
🔥 : کوئی ورد بتاؤ لوگو۔۔۔محو گفتگو یار جب ہو😍💕 وقت تھم جائے۔۔۔۔ٹھہر جائے۔۔۔ہائے...
رُک جائے🙈
....
& good morning & good evening & good afternoon r
: *کـسی بھی خواب یا آرزو کے ٹوٹ جانے سے زندگی سے مایوس نہیـــں ہو جانا...
چاہیئے,کیونکہ گـھــــڑی کے خراب ہو جانے سے وقـت تھم نہیــــں جایا کرتا
: کون کہتا ہے تیری یاد میں پاگل ہوں میں؟🦋
آج کچھ وقت نکالا ,میں نے کنگھی...
کر... لی.🖤
-
: : کچھ دن سے مجھے ایک ہی میسج آرہا ہے "آپ گھر رہیں گے تو ملک محفوظ رہے گا"...
... جیسے سارے فساد کی جڑ میں ہی ہوں۔۔۔😪😪😪😪😪😪
🔥 : وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○🖤🥀 میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔۔❤💕Jumma...
mubark
: 💞ضروری نہیں عشق میں باہوں کاسہاراملے💞💓💗💞کسی کو جھی بھر کے محسوس کرلینا بھی...
محبت ہے۔۔اور محبت تو ایک سچے گہرے احساس کا نام ہے۔۔💗💞💞💟⚘⚘