: اور مجھے پسند ہے کسی پہاڑ کی چوٹی پر🦋🥰 لکڑی سے بنا چھوٹا سا گھر چائے کا کپ... ہاتھ میں تھامے🙃😍 بوڑھے دراز قامت سرسبز درخت قدیم حویلیاں🙂💕 افق پر زرد روشنی بکھیرتا سورج ڈھلتی ویران شام💞🌻 ویران جزیرے خزاں کے موسم میں کسی🍂💚 انجان پگڈنڈی پر بکھرے زرد پتے اور جان لیوا خاموشی......🍂💜