: جن سے محبت ہوجائے نا ....🖤🥀 ••• میرے محترم😍💞 اُن کو اپنے احساسات جذبات اور ... خواہشات بیچ کر اُنکی 💕🙈مرضیاں خرید لی جاتی ہیں اور پھر محبت میں دو تسبیحات لازم ہوجاتی ہیں """📿💓 ایک یار کے نام کی 💝🥰 دوسری جیسے یار کہے پڑھ بسم اللہ..! AarzoooG
🔥 : تٗم ...!!😘”موتیے“ کا وہ پھول ہو جس کی خوشبو😍 بہت دیر تک اور دور تک پھیلتی... ہے🥀🍁 تتلیاں بہت دور سے سفر کرتی تٗم تک پہنچتی ہیں 🦋🦋تٗم سے باتیں کرتی ہیں🖤🙃 اور تٗم ...!!😗 میرے دامن میں گرتے ہو💞 میرے گجرے میں سجتے 💕🙈ہو میری خوشبو بنتے ہو ...!! -