: میں نے۔۔!! 😊❣️ ہر بار محسوس کیا ہے۔۔۔!! 🙃🖤تٗمہارے لفظ 🦋💕بھی لمّس رکھتے ہیں... 😘💝ہاں!! تٗمہارے لفظ پڑھ کہ...!! میرا خوشی سے سرشار ہو جانا لفظوں سے ہی۔۔😘💞۔، آنکھیں پل میں بھر جانا۔۔۔!!! 😞💜خوشی اور غم میں۔۔🌝💚۔، تٗمہارے لفظوں کہ۔۔۔،ٹھنڈے احساس کیلٸے ترسنا۔🦋☺️۔!!! اس بات کی دلیل ہے نہ...؟؟؟ 💯❣️کہ تٗمہارے لفظ لمّس رکھتے ہیں❤ -
: معصوم ناداں اور احمق لڑکی😀😜 دنیا اپنی سجائے بیٹھی ہے😝💜 ناول پڑھتی ہے دن دات... وہ📘💖 سپنوں سے آس لگائے بیٹھی ہے۔😋❣️ ملے گا کوئی اسے بھی افق جیسا💞😍 کسی بات پر اگر وہ روٹھے گی😔💔 تو بن مطلب عمر منائے گا👻🙈 یا برسوں پیار کے دیپ لیئے🔥🤲 اسے بھی کوئی ڈھونڈے گا🧡🧐 وہ بھی اپنی چاہت سے🖤💫 کوئی وجدان پاگل کر دے گا💯😊 یا ٹوٹ کر اسکی چاہت میں☹️💘 کوئی عالم اس کو اپنائے گا😞😏 وہ سر پھری لڑکی🤪 اتنا بھی نہیں سمجھتی😒 یہ تو ہیں کتابی باتیں،🥀🦋 یہ کب سچ ہوتی ہیں🌠🍁 جہاں پر ناول ختم ہوتے ہیں🌚😔 وہاں سے حقیقت شروع ہوتی ہے 🙂🥀