: اسلام علیکم : دنیا کا سب سے خوبصورت پودا خلوص کا هے جو زمین میں نہیں دلوں میں اگتاهے اور جہاں خلوص اور احساس کےرشتے موجود ہوں وہاں پهول موسموں کےمحتاج نہیں ہوتے.
خوشگوار صـبـح کا آغاز اپنی خوبـصـورت مـسـکـراھـٹ سے کـریں. آپ پر سلامتی ھو. اللہ تعالی دنیا کی ھر نعمت اور خوشیاں نصیب فرمائیں, .....آمین..... صـــبــح بخیــــر. !... اسلام علیکم ...!