Wafa Kisi Par Farz T0u Nahi Lakin,,,,
J0 H0 Sakay T0u Hamara Khayal Rakhna....
کوئی شکوہ نہیں تم سے اگر ہو بھی تو کیا حاصل،،،،
وہی اک رسمی سا جملہ میری مجبوریاں سمجهو....
اتنی وفائیں بھی نہ کرنا کبھی کسی سے ساقی...!!!
دل کی گہرائی سے چاہا جائے تو لوگ مغرور ہو جاتے ہیں...!!
ہوں پھینکا گیا ہوں برے وقت میں ہر شحص کے ھاتھوں....
جیسے پھول پھینک دئیے جاتے ہیں خوشبو کے کم ہونے پر
منزل پانا تو بہت دور کی بات ہے ۔*_
_*غرور میں رہو گے ۔ تو راستے بھی نہیں دیکھ پاؤ گے🤝
....
.,....
ay dill tu he Bata q prasan
good evening
...