yaaad
dharkan
🌹🤲🌹🌹🌹🌹🌹🤲
kushiiiii
🤔🤔🤔🤔🤔🤔
شیخ سعدی
میں ساری زندگی دو بندوں کو تلاش کرنے میں ناکام رها
ایک وه جس نے الللا کے نام پہ دیا اور غریب هو گیا هو
اور دوسرا وه جس نے ظلم کیا هو اور پکڑ سے بچ گیا هو
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤗
good morning
......
.....💞💕💞💕
شیخ سعدی
میں ساری زندگی دو بندوں کو تلاش کرنے میں ناکام رها
ایک وه جس نے الللا کے نام پہ دیا اور غریب هو گیا هو
اور دوسرا وه جس نے ظلم کیا هو اور پکڑ سے بچ گیا هو
سانپ کا زہر اس کے منہ میں
بچهو کا زہر اس کی دم میں
بهر کا زہر اس کے ڈنگ میں
پاگل کتے کا زہر اس کی زبان میں
هوتا هے
انسان واحد وه حیوان هے جو
اپنا زہر اپنے دل میں رکهتا هے اور
دل کا زیر سب سے خطرناک هوتا
هے
کبهی کبهار اجهے لوگوں سے بهی
غلطیاں هو جاتی هیں
اس کا مطلب یہ نہیں هوتا کہ وه برے هیں
اس کا مطلب هوتا هے کہ وه بهی انسان هیں
آگ سی لگ گئی شریکوں کی محفل میں
جب کسی ایک نے کہا وہ دیکھ مرشد آ رھے ھیں
هر عبادت کی قضا هے لیکن
کسی کا دل توڑنے کی قضا نہیں
حقیقت
دنیا کی حقیقت یہ هے کہ غم میں
تہنا
اور خوشیوں میں زمانہ ساتهہ هوتا هے
فرمان حضرت علی
جب انسان کی عقل مکمل هو جاتی هے
تو اس کی گفتگو مختصر هو جاتی هے
دوستی کرنا اتنا آسان هے جیسے مٹی سے مٹی پر مٹی لکهنا
لیکن
دوستی نبهانا اتنا مشکل هے جیسے پانی سے پانی پر پانی لکهنا
دوستی کرنا اتنا آسان هے جیسے مٹی سے مٹی پر مٹی لکهنا
لیکن
دوستی نبهانا اتنا مشکل هے جیسے پانی سے پانی پر پانی لکهنا
ہمت مت هارو کیوں کہ پہاڑ
سے نکلنے والی نہروں نے آج تک
راستے میں کسی سے نہیں پوچها
کہ سمندر کتنی دور هے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain