شیخ سعدی میں ساری زندگی دو بندوں کو تلاش کرنے میں ناکام رها ایک وه جس نے الللا کے نام پہ دیا اور غریب هو گیا هو اور دوسرا وه جس نے ظلم کیا هو اور پکڑ سے بچ گیا هو

سانپ کا زہر اس کے منہ میں بچهو کا زہر اس کی دم میں بهر کا زہر اس کے ڈنگ میں پاگل کتے کا زہر اس کی زبان میں هوتا هے انسان واحد وه حیوان هے جو اپنا زہر اپنے دل میں رکهتا هے اور دل کا زیر سب سے خطرناک هوتا هے