Aslam O Alaikum and Goodmrng ❤️ "اِنسان وہاں ضِد کرتا ہے ؛ جہاں اُسے مان ہوتا ہے کہ اُس کی بات رد نہیں ہوگی ، اور اگر رد ہوجائے تو ، مان ختم ، آواز ختم ، الفاظ ختم! ۔ " 🙂💔
میرے پاس ٹینشن ہے ڈپریشن ہےمصیبتیں ہیں اداسیاں ہیں سر درد ہے تم سب کے پاس کیا ہے غریبو...😒🥀
خوش اخلاقی ایک ایسا عطر ہے جسے جتنا زیادہ آپ دوسروں پر نچھاور کریں گے اتنی ہی زیادہ خوشبو آپ کے وجود سے آئے گی❤️🔥🖋️🥰
انَّمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا لَعِبٌ وَلَهْوٌ ۞ "دنیا کی زندگی تو محض کھیل اور تماشا ہے".♥️
دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق🥀 انسان بھی عارضی - جذبات بھی عارضی🖤💯 *.ッ🎀* *_________★᭄✨* *🌝💯* *🂡্᭄͜͡❥︎㋛︎✨*
Help meزندگی میں اگر کسی کو خوشی نہیں دے سکتے تو اس کو غم بھی نا دو۔
بات کچھ یوں ہے کہ...!!!✔😊 تربیت اچھی ہو تو انسان دھوکا نہیں دیتا💯
معیار ہونا چاہیے انسان میں 🙃↯ غرور تو دو ٹکے کے لوگ بھی کرتے ہیں
اخلاق بہترین ہونا چاہیے چہروں کا کیا ہے✨ کسی بھی حادثے میں بگڑ جاتے ہیں🥀
🔥🔥حسن والے ہمارے در کے فقیر ہیں !!!🔥🔥 🔥🔥 جناب !!🔥 ہم اپنی سادگی سے بادشاہوں کو جھکا دیتے ہیں !!!!🔥🔥