Damadam.pk
Aashiqmahesar's posts | Damadam

★ Aashiqmahesar's posts:

Aashiqmahesar
 ★ 

mariam blawjah tuny glt bt ki ghtya qism ki lrki ho tm yhi h trbyt teri

Aashiqmahesar
 ★ 

الحمدللہ
دنیا میں کروڑوں کتابیں ہیں مگر قرآن پاک
دُنیا کی سب سے اعلیٰ کتاب
ہے !!

Aashiqmahesar
 ★ 

old users 😋

Aashiqmahesar
 ★ 

" ﺍﻟﻠﮧ ﺳﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ اچھا ﮔﻤﺎﻥ ﺭﮐﮭﻮ
ﻓﻘﻂ ﺍﯾﮏ ﻭﮨﯽ ﺫﺍﺕ ﮨﮯ
ﺟﻮ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﺎ ﺟﻼﺋﮯ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﭘﺮ ﻗﺎﺩﺭ ﮨﮯ
ﺑﺲ ﻭﮨﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻣﻀﻄﺮﺏ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﮑﻮﻥ
ﺑﺨﺸﺘﺎ ﮨﮯ___ "
❤❤

Aashiqmahesar
 ★ 

پوچھا گیا
جنت کے بارے میں کچھ ایسا بتائیں کہ شوق پیدا ہو۔
فرمایا گیا وہاں محمدﷺ ہوں گے💕

Aashiqmahesar
 ★ 

❤️🦋صبر کرنے سے اللّه وہ بھی دیتا ہے
جسکی امید نہیں ہوتی اور مانگنے سے وہ بھی مل جاتا جسکی امید ختم ہو جاتی ہے 💖

Aashiqmahesar
 ★ 

بس ختم کر یہ بازی عشقِ غالب،💞😥
مقدر کے ہارے کبھی جیتا نہیں کرتے 💔

Komal tm sunti ku nh meri baaat
A  ★ : Komal tm sunti ku nh meri baaat - 
Aashiqmahesar
 ★ 

میں نے مہنگے لباسوں میں گھٹیا لوگ اور سستے لباسوں میں مہنگے
لوگ دیکھے ہیں۔

Beautiful People image
A  ★ : تیرا ہونا ہی میرے لیئے خاص ہے تو دور ہی سہی مگر میرے دل کے پاس ہے⁦♥️⁩ - 
Aashiqmahesar
 ★ 

💞"بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں"💞
💞دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں"💞

Aashiqmahesar
 ★ 

آخری نیند خُوب سوئیں گے 💯💞
در پہ دستک کا ڈر نہیں ہوگا۔۔۔🖤🔥

Aashiqmahesar
 ★ 

میری دعا ہے اللہ پاک ہم سب کے گناہوں کی بخشش عطا فرمائے آمین🤲❤️

Aashiqmahesar
 ★ 

نہ دولت کی طلب نہ شہرت کی حسرت ہم سادگی میں اپنا معیار رکھیں گے💯💗
کوئی نفرتیں ہزار کرے ہم سے مگر ہم سدا محبتیں برقرار رکھیں گے ___❤

Aashiqmahesar
 ★ 

خوش اخلاقی ایک ایسا عطر ہے جسے جتنا زیادہ آپ دوسروں پر نچھاور کریں گے اتنی ہی زیادہ خوشبو آپ کے وجود سے آئے گی❤️🔥🖋️🥰

Aashiqmahesar
 ★ 

√اپنے اخلاق اور اپنے کردار🦅 کو عمدہ رکھو💪🏻💯
اس سے خون اور خاندان کی پہچان ھوتی ھے🖤🔥💯

Aashiqmahesar
 ★ 

آج شب برات کی رات ہے ♥️
بخشش کی رات آٸیں مل کے
دعا کریں اللہ ہم سب کا تمام
صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرماۓ 🌸
آمین

Aashiqmahesar
 ★ 

Aslam O Alaikum and Goodmrng ❤️
"اِنسان وہاں ضِد کرتا ہے ؛ جہاں اُسے مان ہوتا ہے کہ اُس کی
بات رد نہیں ہوگی ، اور اگر رد ہوجائے تو ،
مان ختم ، آواز ختم ، الفاظ ختم! ۔ " 🙂💔

Aashiqmahesar
 ★ 

میرے پاس ٹینشن ہے ڈپریشن ہےمصیبتیں ہیں
اداسیاں ہیں سر درد ہے
تم سب کے پاس کیا ہے غریبو...😒🥀

Aashiqmahesar
 ★ 

خوش اخلاقی ایک ایسا عطر ہے جسے جتنا زیادہ آپ دوسروں پر نچھاور کریں گے اتنی ہی زیادہ خوشبو آپ کے وجود سے آئے گی❤️🔥🖋️🥰