✨تُم کیوں گھبراتے ہو۔مقدر کے فیصلوں سے۔۔_*
کیا تم نہیں جانتے۔۔؟؟؟؟
*کہ" تمھارا ربّ"...💫*
*_🥀غفور بھی ہے۔۔اور رحیم بھی۔۔_*❤
پوچھا گیا
جنت کے بارے میں کچھ ایسا بتائیں کہ شوق پیدا ہو۔
فرمایا گیا وہاں محمدﷺ ہوں گے💕
محبت میں وفا کا زہر کھاکر میں اپنہ فرز پورا کر چکا ہوں،
مُجھی کو پوچھنے آے ہیں آپ،مگر میں۔میں تو شاید مر چکا ہوں۔⚰️🪦
*مانا کہ بہت قیمتی ہے آج تیرا ____یہ وقت!!!😥*
*ہم بهی بڑے نایاب تهے ابهی کل کی بات ہے.!!!. 💔🔥*💔💔
عورت کے پھٹے کپڑوں میں معاشرہ اس کا جسم دیکھتا ہے۔ اسکی غربت نہیں۔
یہ ہے ہمارا پیارا معاشرہ 💔
"ایک سانولی لڑکی اور خالی جیب والا مرد بہتر جانتے ہیں کہ اس معاشرے میں رہنا کتنا مشکل ہے"۔
ہم انداز ہی ایسا رکھتے ہیں 🤫
کے لوگ دیکھتے ہی مرید ہو جاتے ہیں
👑👑👑
❤️❤️❤️
✨تُم کیوں گھبراتے ہو۔مقدر کے فیصلوں سے۔۔_*
کیا تم نہیں جانتے۔۔؟؟؟؟
*کہ" تمھارا ربّ"...💫*
*_🥀غفور بھی ہے۔۔اور رحیم بھی۔۔_*❤
ہمیں ملکہ_بن_کر_حکومت_کرنےکا_شوق_نہيں...,,♥️
جناب---♥️
ہم اخلاق_کی_دولت_سے_دلوں_پر_راج_کرتے_ہيں ...!!!♥️

عورت کے پھٹے کپڑوں میں معاشرہ اس کا جسم دیکھتا ہے۔ اسکی غربت نہیں۔
یہ ہے ہمارا پیارا معاشرہ 💔
ہم انداز ہی ایسا رکھتے ہیں 🤫
کے لوگ دیکھتے ہی مرید ہو جاتے ہیں
👑👑👑
❤️❤️❤️
*عبادت اور محبت میں سچی خوشی........*
*تَب ملتی ہے جب دل مُنافقت سے پاک ہو❤️🥀🥰👍🏻*
💕🌿🥀
کسی کی بہن کی عزت مت اُجاڑو🙂 کیونکہ مرد تو ایک غصل سے پاک ہو جاتا ہے 😢
لیکن بنت حوا کا ماضی لوگ یاد رکھتے ہیں 🙂😢

نماز کے پہلی رکعت میں انسان کا دل کتنا ہی تکلیف میں کیوں نہ ہو لیکن آخری سجدے تک الله سکون دے ہی دیتا ہے"❤
Asslam O alikum 🌹🌹 Good morning 🥀🥀
زندگی۔۔۔۔۔۔۔۔تیری سبھی چالیں ایک طرف 🌞
دکھوں پہ مسکرا دینا💯۔۔۔۔میرا کمال ہے💔🙃

جب تک دوسرے آپ کی زندگی کے فیصلے کرتے رہیں گے آپ انھی کی زندگی جیتے رہو گے۔۔۔
کچھ کرنا ھے تو اپنی زندگی کا کنٹرول اپنے ھاتھ میں لو
💔میری زندگی بھی اس قبرستان کی طرح ہے💔
💔جہاں لوگ تو بہت ہیں مگر اپنا کوئی نہیں💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain