کچھ خوشیاں کچھ آنسو دے کر ٹال گیا
جیون کا اک اور سنہری سال گیا
*دنیا کے سبھی لوگ خوبصورت ہیں*
*بد صورتی ہمارے رویوں اور سوچ میں ہے*
*چونا نمبر 14😂*
*میری جان میں تمھارے علاوہ کسی سے بات کرنا تو دور دیکھتی بھی نہیں ہوں 🙈😂*
*•||•_______•||•💙
*ہمارا کلچر بوائے فرینڈ ،گرل فرینڈ نہیں ۔
*ہم مسلمان ہیں۔۔۔۔
*ہمارا کلچر ''نکاح" ھے "حیاء" ھے اور پاکدامنی ھے ۔💯❤️
Follow to follow 
دائیں بائیں کھڑے درجنوں منافقین سے بہتر آپ کی پشت پر کھڑا ایک مخلص دوست ہی کافی ہے.💯
Ap ky tiktok followers ktny hy tell me
لڑکیوں کو سردی اس لیے بھی کم لگتی ہے
کہ وہ اکثر ایک دوسری سے جلتی رہتی ہیں🤭🤭🤭🤣🤣🤣🤣
اگر ٹائم پاس ہی کرنا ہوتا ہے۔۔
تو گھر میں برتن دھولیا کرو
آدم کے بیٹے کھلونے نہیں ہوتے۔۔ 🥀
*ہر شخص کو راضی رکھنا منافق ادمی کا کام ہے باضمیر بااصول لوگوں سے اکثر لوگ ناراض اور ناخوش ہوتے ہیں💯🔥
چونے کا سب سے وڈا ڈرم😁
جان تم سے بات ہو گئی وللہ بھوک مٹ گئی۔
😁😌🤣😂🤣😂🤣
جُملہ پورا کرو😁
لڑکیاں اتنی ------- کیوں ہوتی ہے 😒💃🙆 juxt fun
" منہ پر مار دی جاتی ہیں ایسی مُحبتیں جِن میں مُخلص شخص اگر آسانی سے مُیسر آ جائے! ۔ " 💔
مجھے آج کل گرمی نہیں لگ رہی
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہو گیا 🙈😐🤣🤣🤣
All users Join my open mehfil 😋
میں نے پیار کرنا چھوڑ دیا ہے
فالتو میں کارٹون جیسی لڑکیوں کو کیترینا کیف کہنا پڑتا ہے
😂🙄🤪 juxt fun 😂😂😂
یا رب٘!❤🤲
وافتح عليَّ فَتحًا يُذهلني اتِّساعُه🥀
میرے لیے ایک ایسا دروازہ کھول دے ،
جس کی وسعت مجھے حیران کر دے ...!🤲❤ (آمیــــن ثمہ آمین )
مسکراہٹ ہی ایسی تھی میرے نبی کی
لوگ دیکھتے ہی مسلمان ہو جاتی تھے ♥️🥰
صبح بخیر
؛ مُحبت کے آغاز پر کھڑے انسان کو بتانا بالکل بیکار ہے کہ " مُحبت اُداسیوں کا اِک گیت ہے ۔۔
🥀🖤
Aaj dhund kam hy
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain