جب کوئی لڑکی آپکو انکار کر دے💔 تو شہر کے سب سے اونچے ٹاور پر چڑھ جانا🥺 اور وہاں جاکے دیکھنا شہر کتنا بڑا ہے کوئی اور مل جائے گی مرن نہ لگ جایا کرو😝😂🙆🙆🙉 joke
🥀🥀 لڑکا👨 کیسی ہو😊؟؟ لڑکی👩 ٹھیک نہیں ہوں!! لڑکا؛ کیوں کیا ہوا؟؟؟ لڑکی👩 زکام اور بخار😷😴!!! لڑکا👨👉 نو یار وہ کیس؟؟؟ لڑکی؛ بس وہ آئس کریم کھائی تھی!!! لڑکا کیا۔۔۔۔میں نے منع کیا تھا کہ سردی میں آئس کریم مت کھایا کرو۔لیکن تم میری بات نہیں سنتی تم پاگل ہو ۔میری بات کا جواب دو تم خود کو سمجھتی کیا ہو ۔۔۔۔۔۔۔ ایڈیٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بکواس کر رہا ہوں کیا?؟؟؟؟ لڑکی👩 آئی لو یو!! لڑکا کیامطلب😒؟؟؟ لڑکی👩👉 مجھے تمہارا ڈانٹنا اچھالگتا ہے اسی لیے میں نے آئس کریم کھائی کہ تم مجھے ڈانٹو نتیجہ۔۔۔۔۔۔ کسی کی باتوں کو اتنی توجہ سے نہیں سنا کرتے وہ دونوں تو نفسیاتی مریض ہیں آپ چھوڑیں انہیں اچھا یہ بتائیں موسم کیسا ہے آپ کے شہر میں ...؟؟😂😂 @everyone .🥀🔥