انسان ایک واحد مخلوق ہے
جس کا زہر اس کے الفاظ میں ہوتا ہے
مسکراہٹ ہی ایسی تھی میرے نبی کی
لوگ دیکھتے ہی مسلمان ہو جاتی تھے ♥️🥰
صبح بخیر
صبح جو سلام
پاڪ دلين ء سٺي نيت وارن انسان تي زندگي پنهنجو وزن رکندي آهي
آپ کے کردار سے مجھے کیا غرض
مجھ سے سوال میری نیت کا ہوگا
پیارے اللہ جی!
میرا انتظار مختصر کر دے ۔
میری دعائیں جو قبولیت کی منتظر ہیں . ان پر کن کہہ دے
🤲آمین ثم آمین🤲
هي "عشق" جا ستايل "درويش" ماڻھو
گذراريندا آهن وقت پنهنجو چانھ خانن ۾
❤☕صبح جو سلام
لڑکیوں کو رلانے والے کیا جانے کہ ان
کی ہنسی ان کے بابا کے لیے آب حیات ہے
عزت کسی انسان کی نہیں ہوتی ہے
ضرورت کی ہوتی ہے
ضرورت ختم تو عزت ختم
معاف کر دینے سے انسان کی اپنی روح پاک ہو جاتی ہے
معاف بار بار کرو
لیکن
بھروسہ ایک بار کرو
آپ کے کردار سے مجھے کیا غرض
مجھ سے سوال میری نیت کا ہوگا
غیروں سے تو چلو شکوہ کر لیں گے
مگر جو کیا اپنوں نے کیا ان کا کیا
وقت اعتبار اور عزت ایسے پرندے ہیں
جو اڑ جائیں تو وآپس نہیں آتے
آنکھ کے پانی میں اور بارش کے پانی میں فرق صرف جذبات کا ہوتا ہے
moood off .
gd morning 
damadam se kia mila mjhy to
mila

انکار سا کر دیا آنسوں نے آنکھوں میں آنے سے پہلے
کہ کیوں گراتے ہو ہمیں اتنا اک گرے ہوئے شخص کی خاطر
نیک کوئی بھی نہیں ہوتا😔
بس اللّٰہ کی ذات عیب چھپانے والی ہے💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain