اے میرے مالک اس دن کی زلت سے بچانا جب تو پکارے 🤲
وَامْتَازُ الْیَوْمَ ایُّھَا الْمُجْرِمُوْن
اے مُجرموں آج الگ ہو جاؤ 😭😭🙏
ضروری نہیں کہ محبت میں روز باتیں ہوں😊😘
خاموشی سے ایک دوسرے کو دیکھنا بھی عشق ہے😍💕
مطلبی زمانہ ہے نفرتوں کا قہر ہے🥀🥀🥀
یہ دنیا دکھاتی شہد ہے اور پلاتی زہر ہے۔۔۔!!🍂🍂
ڌرتيء جي خوشبوء کي سڃاڻون پيا
تڏهن ته ناز سان سنڌي سڏايون پيا
اور اپنا معاملہ اللہ کے سُپرد کر کے مطمئن رہو...کیونکہ وہ تمہارے ناممکن کام پر بھی "کُن" فرما دے گا💯♥️
❤️ تیرے عشـــــــق پر ڈھلتے ہیں میرے شام کہ قصے،
خاموشی سے مــــانگی______ہوئی دعا ہــــو تم...! ❤️
JANI 🥀🖤
چہرے کا نور نماز پڑھنے میں ہے
جسے ہم لوگ فیس واش میں تلاش کرتے ہیں۔