پاکستانی لڑکے مسجد سے 🙊نکلتے ہی موبائل😒
ایسے نکالتے ہیں جیسے بخشش کا نوٹیفکیشن آ گیا ہو..😂 🙆
Agr Life me kuch Ban'na Chahty han to INSAN banny
*لازمی نہیں ہر شوہر__❗*
*اپنی بیوی کے لیے تاج محل بنوائے👑*
*مل کر مٹر چھیلنا بھی محبت ہے🎋*😜
💔💔💔اتنا ٹوٹا ہوں کے چھونے سے بکھر جاؤں گا
اب اگر اور دعا دو گے تو مر جاؤں گا💔💔💔💔
Old users kahan gayib hy
💞ہمارے بنا نامکمل رہے گا_____ افسانا تیرا
چاہے پورا شہر ہی کیوں نہ ہو دیوانہ_____ تیرا❤
😊🥀
اے میرے مالک اس دن کی زلت سے بچانا جب تو پکارے 🤲
وَامْتَازُ الْیَوْمَ ایُّھَا الْمُجْرِمُوْن
اے مُجرموں آج الگ ہو جاؤ 😭😭🙏
ضروری نہیں کہ محبت میں روز باتیں ہوں😊😘
خاموشی سے ایک دوسرے کو دیکھنا بھی عشق ہے😍💕
مطلبی زمانہ ہے نفرتوں کا قہر ہے🥀🥀🥀
یہ دنیا دکھاتی شہد ہے اور پلاتی زہر ہے۔۔۔!!🍂🍂
ڌرتيء جي خوشبوء کي سڃاڻون پيا
تڏهن ته ناز سان سنڌي سڏايون پيا
اور اپنا معاملہ اللہ کے سُپرد کر کے مطمئن رہو...کیونکہ وہ تمہارے ناممکن کام پر بھی "کُن" فرما دے گا💯♥️
❤️ تیرے عشـــــــق پر ڈھلتے ہیں میرے شام کہ قصے،
خاموشی سے مــــانگی______ہوئی دعا ہــــو تم...! ❤️
JANI 🥀🖤
چہرے کا نور نماز پڑھنے میں ہے
جسے ہم لوگ فیس واش میں تلاش کرتے ہیں۔
اُس کے جیون میں آگیا کوئی۔
کھا گیا مجھ کو دوسرا ہونا۔💔
جب بندہ مخلص ہو
تو عزت میرا رب دیتا ہے
"#عورت" کا #احترام کیجئے،،،
وہ گھڑی کا الارم نہیں کہ جب چاہا سیٹ کرلی۔
بعض رشتوں کے نام نہیں بس "#مقام" ہوتے ہیں✅
راستے کسی کے دوست نہیں
منزل کے لئے سب ہی کو بھٹکنا پڑتا ہے
سہارے تلاش کرنے سے بہتر ہے خود کو مضبوط بناؤ❤️🥀
سرد سرد موسم میں زرد زرد ہونٹوں پر
چپ کا جو پہرا ہے کوئی تو زخم گہرا ہے
یہاں تو سمندر بھی مطلبی نکلا .محسن
جان لے کر بھی ____لہروں سے کہتا ہے اسے کنارے
لگا دو ۔۔۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain