.
...
Kuch logo se asi umeed na thi
والدین کے فیصلے غلط نہیں ہوتے
لیکن کچھ فیصلوں سے اولاد مسکرانا بھول جاتی ہے 🙁🙁🙁
💔میرے مرنے کے بعد میری کہانی لکھنا💔
💔کیسے برباد ہوئی میری جوانی لکھنا
💔اور لکھنا میرے ہونٹ میری خوشی کو ترسے
💔کیسے برسا میری آنکھوں کا پانی لکھنا
💔اور لکھنا اسے انتظار تو بہت تھا تمہارا
💔آخری سانسوں کی وہ روانگی لکھنا
💔لکھنا کہ مرتے وقت بھی دی تھی دعا تجھ کو
💔ہاتھ باہر تھے کفن سے یہ نشانی لکھنا
رہتے ہیں مصروف کرتے ہیں بہانے___اور بتاتے ہیں مجبوریاں
"''"اف """""""
یہ لوگ صاف لفظوں میں خود کو بے وفا کیوں نہیں کہتے🙂💔
" لہجوں سے ہی ظاہر ہو جاتا ہے کہ ؛ رابطوں سے کِتنا بیزار ہیں لوگ ۔ "
💔😊
Pata hai Es Duniya Mein,
Sab Se Ziyadah Attitude Kis Mein Hota Hai,
jisy Ek Waqt Me Sab Ne Akela Chhor Diya Ho,
Or Usny Akela Jena Sekh liya Ho,
Q ke.....
Uske Baad Uski Life Mein Koi Rahe Ya Na Rahe,
Usy Ghanta Faraq Nahi Parta.
*✍🏻✍🏻کچھ لوگوں کے ساتھ خون کا رشتہ بھی نہیں ہوتا مگر اپنوں والی خوشبو ہوتی ھے دراصل رشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں*
نبھانے والا آپ کی ہزار غلطیاں بھی معاف کر دیتا ہے، اور چھوڑنے والا بنا غلطی...
کے بھی چھوڑ دیتا
پتا ہے آنسو گرم کیوں ہوتے ہیں
کیونکہ دل جل رہا ہوتا ہے
بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے 💔 💔 💔 بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی
"مرد تو نکاح کرتے ہیں اور عیاشیاں تو حیوان کرتے ہیں
Ya Allah is Pak Din k Sadqy Hamary Tamam Gunah Maf Farma Ameen Jumma Mubarak
*اس نے پوچھا زندگی کس نے برباد کی ...😔😓*
*ہم نے انگلی اٹھائی اور اپنے ہی دل پر رکھ دی ...*
*اس نے پوچھا زندگی کس نے برباد کی ...😔😓*
*ہم نے انگلی اٹھائی اور اپنے ہی دل پر رکھ دی ...*
*اس نے پوچھا زندگی کس نے برباد کی ...😔😓*
*ہم نے انگلی اٹھائی اور اپنے ہی دل پر رکھ دی ...*



Udaasiyan .
Ya Allah Rahm Farma .
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain