Ya Allah Preshanya Khatam Krdy
😭😭
اپنی حالت کا خود احساس نہیں ہے مجھ کو🥀
میں نے اوروں سے سنا ہے کہ پریشان ہوں میں🖤
Expiring post
آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''.
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے 😢 ❤...
آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''.
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے 😢 ❤...
ﺻﺒﺮ ﮐﺎﮔﮭﻮﻧﭧ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﭘﻼﻧﺎ ﺁﺳﺎﻥ ﮬﮯ
ﺧﻮﺩ ﭘﯿﺘﮯ ﮬﻮﮰﭘﺘﺎ ﭼﻠﺘﺎ ﮬﮯ ﮐﻪ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﻗﻄﺮﻩ ﭘﯿﻨﺎ ﮐﺘﻨﺎ ﺑﮭﺎﺭﯼ ﭘﮍﺗﺎ ﮬﮯ🔥
زندگی کی دوڑ میں تجربہ کچا ہی رہ گیا🙂
ہم سیکھ نہ پائے فریب اور دل بچہ ہی رہ گیا
کوئی مخلص ہوکر آپ کے سامنے جھُک جائے تو اسے جھُکا ہوا ہی سمجھیں گِرا ہوا نہیں🤎🔥
سب مسافر ہیں مناظر بھی ناظر بھی ۔۔۔ اک مصور ہے وہ اول بھی آخر بھی ہے -
ایمان وہ ہے جو دل میں داخل ہو کر کردار میں ظاہر ہو،،، گفتگو میں اعتماد ذہانت سے زیادہ کردار ادا کرتا ہے
وہ احساس بہت ہی الگ ہوتا ہے
جب اللہ پاک کی محبت کو محسوس کرتے ہوئے
زبان خاموش
اور
آنکھوں سے آنسو بہنا شروع ہو جائے
وہ آزمائش جس میں آپ ثابت قدمی سے ڈٹے رہیں اور رب کی نافرمانی سے بچے رہیں
زمین سے اٹھا کر آسمان کی جنتوں کا وارث بنا دیتی ہے
: ﭼﮍﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺷﺠﺮ ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﺮﺳﯿﮟ ﮔﮯ ﻟﻮﮒ ﭘﮭﺮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺷﻮﺭ ﮐ
مجھ پہ لفظوں کا قرض باقی ھے
میری چُپ ھی اِسے اُتارے گی
مجھ پہ لفظوں کا قرض باقی ھے
میری چُپ ھی اِسے اُتارے گی
میں تمہارے ہی دم سے زندہ ہوں
مر ہی جاؤں جو تم سے فرصت ہو
🖤
جون ایلیا
میں ایک فرقہ اُداس لوگوں کا بناؤ گا 💔
تمہارےبعد بھی تمہیں جی کردیکھاوں گا
السلام علیکم
یا رب رحیم ! ہمیں نیکیوں کا شوق عطا فرما اور گناہوں سے نفرت دے دے صراط مستقیم پہ ہمارے قدموں کو ثابت کر دے آمین
"عورت کے سر پر عزت کی چادر وہی مرد پہناتا ہے جس کی پرورش ایک اچھی ماں نے کی ہو"!🌸❤️
مر مر کے پتا چلا کہ ہم پر
جچتی نہیں انتہا ہماری
: Sirf Aik mohabat hy 💓💓 Jis mn tanaa nhi 💓💓Elzam Nhi 💓💓Sharmendgi nhi 💓💓Ruswai nhi 💓💓 byAtbari nhi 💓💓 Or wo hy Allah ki mohabat 💓💓💓💓💓
: میری اوقات صرف ایک سفید چادر ہے جسے خود اوڑھنے کی طاقت بھی نہ رہے گی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain