Damadam.pk
Aashiqmahesar's posts | Damadam

★ Aashiqmahesar's posts:

Aashiqmahesar
 ★ 

: ہم نے نکلتے دیکھے ہیں جنازے ارمانوں کے ہم نے کھلے عام دفنایا ہے اپنی خواہشوں کو

Aashiqmahesar
 ★ 

دنیا جسے کہتے ہیں جادو کا کھلونا ہے
مل جائے تو مٹی ہے کھو جائے تو سونا

Aashiqmahesar
 ★ 

ہر شخص نے کئی روپ دھارے ہوتے ہیں
ذرا ذرا سے منافق تو سارے ہوتے ہیں

Aashiqmahesar
 ★ 

: وقت کے ساتھ ساتھ بہت کچھ بدل جاتا ہے لوگ بھی رشتے بھی احساس بھی اور کبھی کبھی ہم خود بھی

Aashiqmahesar
 ★ 

ضروری نہیں کہ ہر تعلق کی وجہ محبت ہو
کچھ رشتےمحبت سےبھی اونچا مقام رکھتاہے

Aashiqmahesar
 ★ 

Kaamiyaabi kia he??
Paisa ajaana mashhoor hojaana
Kamiyaabi nhii...
5 waqt ki namaz parhna
Or apny Rab se qareebi hojaana
Kamiyaabi he..

Aashiqmahesar
 ★ 

نکاح پر جب پوچھا گیا اسکی مرضی کا...
تو کہنے لگی بابا بہت خوش ہیں میرے...!-
🔥😓💔

Aashiqmahesar
 ★ 

" کسی کی بہن کی عزت مت اجاڑو.
کیونکہ مرد تو اک غسل سے پاک ہو جاتا ہے. مگر (بنت_حوا) کا ماضی زمانہ یاد رکھتا ہے.-" 😓🙏

Aashiqmahesar
 ★ 

دنیا میں سب سے زیادہ تکلیف اور نفرتوں کا سامنا
سچ بولنے والوں کو کرنا پڑتا ھے

Aashiqmahesar
 ★ 

ہر تعلق شروع میں شہد، درمیان میں میٹھا اور آخر میں کڑوا ہوجاتا ہے

Aashiqmahesar
 ★ 

اے موت تو________ہی آکر قصہ تمام کر دے
ہم زندگی کے ہاتھوں قسطوں میں مر رہے ہیں

Aashiqmahesar
 ★ 

مِٹ گٸیں ہیں۔۔۔۔۔ سبھی آرزو میری
مجھے اب۔۔۔ اپنے ہونے کا دکھ نہیں

Aashiqmahesar
 ★ 

غمِ حیات کی ناگن نے ڈس لیا جنکو،،،
وہ اپنے دور کے مانے ہوۓ سپیرے تھے....

Aashiqmahesar
 ★ 

اداس مت رہا کر ہم سے برداشت نہیں ہوتا
ہم تو اپنے غم بھلا دیتے ہیں تمہیں خوش دیکھ کر

Aashiqmahesar
 ★ 

کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے
درد تو تب ہوا جب پھول بھی زخم دینے لگے

Aashiqmahesar
 ★ 

محبت جس سے ھوتی ہیں وہ اتنا خاص ھوتا ہیں
نہ جانے کیوں بغیر اس کے جینا دشوار ھوتا ہیں

Aashiqmahesar
 ★ 

برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابرِ محبّتاں
ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی
اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی

Aashiqmahesar
 ★ 

کون کہتا ہے وقت بہت تیز گزرتا ہے😊🔥🔥
کبھی شدت سے کسی کا انتظار تو کر کے دیکھو 😔💔

Aashiqmahesar
 ★ 

قسمت کھیل نہیں کھیلتی بعض اوقات ۔۔
انسان ، انسانوں سے کھیل جاتے ہیں ____

Aashiqmahesar
 ★ 

ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ کسی اچھے شخص ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﺳﭽﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﮐﮭﻮ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﮐﺎﻣﻞ ﮨﻮﻧﺎ ﺍﯾﮏ ﺗﺼﻮﺭ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﭽﺎ ﮨﻮﻧﺎ ﺍﯾﮏ ﺣﻘﯿﻘﺖ