ارادے صاف ہیں میرے🌙 ۔۔۔۔
۔
اس لئے کافی لوگ خلاف ہیں میرے ❤️۔۔
آج پھر اس کی نگاہوں کا اشارہ پا کر
ہم نے دل کو دھڑکنے کی اجازت دی ہے......
Kabhi #FurSaT MiLy TO iTna ZarOor BTaNa <3
Wo KonSi #MuhBaT ThE
JO #TmhaIn #HuM Dy #NaA sAky
"کس جوانی میں اجاڑا تیری چاهت نے مجھے
"ایسی رت میں تو درختوں کو ثمر لگتے هیں
مجھ سے میری عمر کا خسارہ پوچھتے ہیں
یعنی کہ مجھ سے لوگ تمہارا پوچھتے ہیں
اِک جدائی کا وہ لمحہ، کہ جو مرتا ہی نہیں
لوگ کہتے تھے سبھی وقت گزر جاتے ہیں
عجب اقدارِ زندگی بنالیا ہے ہم نے ..
کہ اگر لباس اچھا ہے تو انسان بھی اچھا ہے ۔
درد اتنا کہ هر رگ میں مہشر برپا
اور سکون ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا هے
Befwa .....
مان لیتے ہیں ہم نہیں اچھے
سنگِ مر مر تراش لینا تھا پھر
ﺿﺮﻭﺭﯼ نہیں ﮐﮧ روشنیاں ﭼﺭﺍﻏﻮﮞ سے ﮨﯽ ﮨﻭں😊
بیٹیاں بھی ﺗﻮ ﮔﮭﺭ میں ﺍﺟﺎﻻ کرتی ﮨﯿﮟ_😍😍
یوں وفاؤں کے سلسلے مسلسل نہ رکھ کسی سے۔ لوگ اک خطا کے بدلے ساری وفائیں بھول جاتے ہیں،💔
خزاں کے پتوں کے طرح رنگ اڑنے لگا ہمارا بھی آخر،.
ایک __موسم کی طرح بدلنے والے شخص کی خاطر..
*💔بہانہ کیوں تلاش کرتے ہو مصروف ہونے کا💔*
*💔بس اتنا کہدیا کرو کہ اب دل میں جگہ نہیں💔*
*💔بہانہ کیوں تلاش کرتے ہو مصروف ہونے کا💔*
*💔بس اتنا کہدیا کرو کہ اب دل میں جگہ نہیں💔*
حسرتِ دیدار بھی عجب چیز ہے
غالب۔۔
محبوب سامنے بھی ہو تو غور سے دیکھا نہیں جاتا۔۔۔
دنیا کے لوگ بہت ظالم ہیں 💓
خود کو اتنا معصوم اتنا سادہ نہ بناؤ💞
کون کہتا ہے کفن سفید ہوتا ہے........!!
میں نے لال جوڑوں میں بھی جنازے دیکھے ہیں......!!💔❤❤iiiii
#یـادوں کی محفــل میـں یار کـم نہ ملیــں گے.....
#مل جائیـں گے ہـم جیـسے لیکن ہم نہ ملیــں گے......💖💖💖💖
تجھے ___پانے کا جنون ختم ہوا میرے اندر.
ریزہ ریزہ ہوگیا دل بے تحاشہ محبت کر کے.
یہ آئنہ کیا دے گا تمہاری شخصیت کی خبر
*کبھی ہماری آنکھوں سے پوچھو کتنی لا جواب ہو تم
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain