Damadam.pk
Aashir_88's posts | Damadam

Aashir_88's posts:

Aashir_88
 

ایک بلی نے 5 انڈے دئیے😯
2 ٹوٹ گئے😕 باقی کتنے بچ گئے 😒
بتاؤ ذہین لوگوں🐥

Aashir_88
 

پہلے لوگ دل سے بات کرتے تھے
اب موڈ اور مطلب سے بات کرتے ہیں

Aashir_88
 

ہمارا اندز ہی کچھ الگ ہے جب بولتے ہیں تو برس جاتے جب نہیں بولتے تو لوگ بات کرنے کلیے ترس جاتے ہیں&#just smile .o1

Aashir_88
 

میں کسٹرڈ بنا رہا ہوں 😍🙊
ادرک میں نے کوٹ لیا ہے اب
آگے کیا کروں؟ 🙈

Aashir_88
 

Ye Muhabbat K Haadsy Bhi Dil Ko Tor Jaty Hain.... "" "" 😔😔
!!! Alone!!!
Tum Manzil Ki Baat Krty Ho Log Raho Me Chor Jaty Hain...!!! 💔💔💔

Aashir_88
 

لڑکیوں کے انباکس میں لڑکے ایسے سلام کرتے ہے جیسے داتا دربار پر آۓ ہو😁😂

Aashir_88
 

کہاں پر تل ہے?🙄😁
1 گردن❤
2 گال 😍
3 ہونٹ🙈😂😂😂

Aashir_88
 

کبھی مہندی کبھی چوڑی کبھی کنگن دیکھاتی ہے
میرے جزبات کو وه یوں روزانہ آگ لگاتی ہے

Aashir_88
 

Serious Question 👈
ضرورت براۓ ایک عدد جانو 😍😍😍
نوٹ: پاگل بھی چلے گی 😂😎😂
Koi ha

Aashir_88
 

آج دیکھتے ہیں کہ کتنے ممبر Active ہیں..
1 سے شروع کرتے ہیں اور ہر ممبر اگلا ہندسہ لکھے Me 1

Aashir_88
 

جنہیں تم چاند سمجھتے ہو وہ ہی تمہیں تارے دیکھائیں گئے good morning

Aashir_88
 

راتیں لمبـــــــــــی ہونے سے...!!
خــــــواب مکمل ___ کب ہوتے ہیں..؟💔🔪
Gud by

Aashir_88
 

ساری دنیا تیری ہی طلبگار سہی.........🔥🔥
مگر کچھ حسن والے ہمارا بھی احترام کرتے ہیں❤

Aashir_88
 

خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظروں میں🌹
مگر نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ہے🌹

Aashir_88
 

کبھی دیکھا ہے " آتش " سگریٹ سے نکلتا ہوا دھواں کچھ اسی طرح نکلا ہوں میں اس کے دل سے.... .💔

Aashir_88
 

اعتبار کروں تجھ پہ میں?
//""🥀"//"
تو اس معیار تک تو آ

Aashir_88
 

وہ بڑے شوق سے اعلان سنا کرتا تھا
اسے یقین تھا کہ میں مر جاؤں گی ایک دن💔💔

Aashir_88
 

نا پیشی ہو گی نہ گواہ ہو گا
اب جو بھی الجھے گا تباہ ہوگا۔
🔥💔

Aashir_88
 

تقاضے ختم ہی نہیں ہوتے زندگانی کے
کبھی ایسا ضروری ہے ۔ کبھی ویسا ضروری ہے ۔
🥀💔

Aashir_88
 

جناب آباد رہیے
اچھا کھیل گئے آپ جذباتوں سے ۔
🔥💔