بعض لوگوں سے کوئی
#تعلق نہیں هوتا
مگر پهر بهی وہ اچهے لگتے هیں...
یہ اچها لگنا
#عشق_و_محبت والا نہیں
بلکہ
#عزت_و_احترام والا هوتا هے...
مجھے وہ ہو گیا ہے ❣️
کیا کہتے ہیں اسے🙈🙈🙈🙈🙈🙈
ﺟﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﺣﺼﮧ ﺑﮭﯽ__ﺍﻭﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻧﭧ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﮯ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ ﺣﺼﮯ ﻣﯿﮟ ﺁﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ ﮨﻢ...#A
محبت کیسے ملتی ہے 🤔
1 اظہار سے 2 انتظار سے
3 نصیب سے 4 دعا سے 🤔
😁😍🙄
گناہ کی اصل وجہ عورت کا لباس ہے یا مرد کا ذہن؟؟
Apni ray zaror de?
Bht bor hora hu 😞
ﮐﺴﯽ ﭘﮯ ﻣﺮ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ
ﻣﺤﺒﺖ،
ﮔﻮﯾﺎ__ﻋﺸﻖ ﺯﻧﺪﮦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﮨـﯽ
ﻧﮩﯿﮟ_؟
مجھے اپنی مستی میں مست رہنے دے😎
تیرے مزاج کا بندا نہیں ہو میں🔥
جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں 😍😍
لیکن لگتا ہے میرے والی آسمان پر ہی رہ گئی
نیچے آئی ہی نہیں 😒😅
ﺑﭽﮭﮍﻧﺎ ﮐﻮٸﯽ ﺁﺳﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ
ﻣﯿﮟ___ﺳﭻ ﻣﯿﮟ ﺭﻭ ﭘﮍﺍ ﺗﮭﺎ
🌺عورت کو شہزادی والی🌺
🌺عزت وہی مرد دے سکتا ہے🌺
🌺جو کسی ملکہ سے تربیت یافتہ ہو.🌺