محبت کر کے کیا ملا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
1 سکون
2 غم
اپنی خودداری کو پامال نہیں کر سکتے
اس کا نمبر ہے مگر، کال نہیں کر سکتے
💔
وہی تو فیصلہ کرتا ہے پتھر کی بھی قسمت کا
کسے ٹھوکر پہ رکھنا ہے کسے اسود بنانا ہے....❤
یا اللّه مجھے Noor عطا فرما 🙊
ساتھ Eman اور Haya بھی دے 🙂🙂😔
اورjannat
کو میری تقدیر بنا دے 🙈
ایسا اُٹھا ہے تیرے بعد تعلق سے یقین
اب تو میں چھت سے پرندے بھی اُڑا دیتا ہوں🔥
کچھ بات تو ہے تیری باتوں میں
جو بات یہاں تک پہنچی 💖
ھم دل سے گئے۔۔۔۔۔۔دل تم پہ گیا
اور بات خدا تک جا پہنچی❤💚
#محبوب_کی_رحمت۔۔۔🥀😘💐
جب بھی میری آہ نکلتی ہے
قطرے قطرے سے وفا نکلتی ہے
لکھتا ہوں میں چیخوں بھری شاعری
اور آپ احباب کی صرف واہ نکلتی ہے💔😢
Anda paratha 🐣🐥🐥🐥
اٹھ جاؤ پاپا کی بندریوں
سحری کا ٹائم ہوگیا ہے
🙈😂
سب میرے بغیر مطمئن ہیں🔥🥀
میں سب کے بغیر جی رہا ہوں🙂💔
لڑکیاں بھی ہلکی ٹھرکی ہوتی ہے😳😳
بس پتہ ان کی سہیلیوں کو
ہوتا ہے😜😜
🙉🙉😱😱🙉
...
رمضان میں #لڑکیاں 👩
اتنی مزہبی ھو جاتی ھیں🙆
ان کا بس چلے تو داڑھی👳 رکھ لیں😝😜🤣
Kiya App #Single Ha....?? 🤔🤔
JuMa Ha Jhoot Na bolNa...😵😋☠️
اگر آپکے وزن میں سے 50 کلو کم کر دیا جائے تو آپ کتنے کلو کے ہیں؟🙄🤔
مجھے چوم کر ___مجھے تھام کر ___میری شدتوں میں قیام کر❤ اے دلربا ___ نازک ادا___تجھ پر فدا___ اک شب تو میرے نام کر
ایک دن تم سب کا بریک اپ ہوگا ۔۔😒🙊
دیکھ لینا ..👀
میری پوسٹوں پر نہ آنے والو 🙈🙊✊
کاش تم پوچھو مجھ سے کہ کیا چاہتے ہو تم۔۔۔۔۔❣️❣️
میں تمہارا ہاتھ پکڑ کر کہو۔۔
عیدی۔😂🤣😂
A B C D E F G H J K M N O P Q R S T V W X Y Z
kaya missing ha?
90% fail🤔
سنو=میری ڈی پی اور میری باتوں سے آپ میرے بارے میں کیا سمجھتے ہو ??🤔
1.پاگل ہے😝
2.بس ایویں ہے😐
3.بہت ضدی ہے😏
4.بہت بدتمیز ہے😠
5بہت کیوٹ ہے😇
6.فنی ہے😜
7.کاش اس سے دوستی ہو جائے😍
8.بہت نخرے ہیں اسکے😎
9.الگ ہے سب سے☺
10.ڈرامے باز ہے😂
11.معصوم ہے😊💖💖💖
Sar dard hora h 😑😑😑😑😑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain