Damadam.pk
Aashir_88's posts | Damadam

Aashir_88's posts:

Aashir_88
 

ھم تمھیں کچھ نہیں کہتے 😞
مرشد
ھم تو اپنے آ پ سے پریشان ہیں🥺

Aashir_88
 

کیوں تمھیں احساس نہی ہوتا
میرا ہر احساس صرف تم ہو

Aashir_88
 

شوہر نے شادی کے دوسرے دن اس سے چاۓ کی فرمائش کی
اس نے چاۓ بنائی اور کپ ہاتھ میں پکڑ کر لے گئی
شوہر نے کہا کہ چاۓ ٹرے
میں لاتے ہیں۔
اگلے دن پھر اس نے چاۓ بنائی اور ٹرے میں ڈال کے لے آئی
اور معصومیت سے پوچھنے لگیں
چاۓ ایسے ہی چاٹ لیں گے
یا چمچ لا دوں😁😂😂✌️✌️

Aashir_88
 

سنو، محترمہ! چوڑیاں کونسے رنگ
کی پسند ہے🙊😍
🤣🤣

Aashir_88
 

مجھے مجبور کرتی ہیں تمھاری یادیں ورنہ
پوسٹس کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا...💔

Aashir_88
 

سالن بنانا مشکل ہے یا روٹیاں
😂 🙈
جن کو نہیں بنانا اتا وہ بھی کمینٹ کرے☺☺

Aashir_88
 

پکی پکی دال، کچا کچا کیمہ🤗
میں تیرا ارتغرل تو میری حلیمہ 🙈😌😍😝

Aashir_88
 

: بغیر Gfوالے ہاتھ اٹھایں✋
اور لڑکیاں ان پہ ترس کھائیں🤣🤣😂
شکریہ😍
اور یاد رہے میرے بھی دونوں ہاتھ بلند ہیں✋✋

Aashir_88
 

وہ مجھے غیر ضروری تو نہیں کہتا 🥀
ہاں مگر ضروری بھی نہیں کہتا

Aashir_88
 

اگر آپ کے لیے 3 رشتے آ جائے😉
(1)خالہ کی طرف سے😅
(2)پھوپھو کی طرف سے😃
(3)اجنبی کا تو آپ کونسا Accept کریں گے🙈

Aashir_88
 

Koi time btayga

Aashir_88
 

ایک دن وہ ہم سے ملی اور بولی کیا تم مجھے یاد نہیں کرتے....؟
میں نے کہا....
اگر یاد کرنا اتنا آسان ہوتا تو ہم اپنی کلاس میں ٹاپ نہ کر لیتے.......
🤣🤣🤣🤣🤣

Aashir_88
 

ہو گٸ ہو کوٸ بھول تو دل سے معاف کردینا
🙏
دوست
سنا ہے سونے کے بعد ہر کسی کی صبح نہیں ہوتی۔۔۔😔
good nit damadam walo AllahfizzZ

Aashir_88
 

_ " مجھے تیری عزت کا خیال آجاتا ہے …
""""
ورنہ پھولوں کو تو ہم سرِعام چوم لیا کرتے ہیں "_😘

Aashir_88
 

پھر پرانا دور واپس آگیا فجر کے بعد کاروبار شروع مغرب سے پہلے ختم
برکت بھی ہوگی اور آسانی بھی ھڈاحرامی بھی ختم ہوگی

Aashir_88
 

میں نے پوچھا . . facebook کی رونق کون۔۔۔۔😏
آج نیوز والے کہتے سب رنگ آپ سے ہیں 😍
پھر پوچھا:
سب سے معصوم کون؟؟ 🙈
یو فون والے کہتے ہیں تم ہی تو ہو 😊☺
اور یہ سب آپکو اسلئے بتا رھا ہوں کہ
جاز والے کہتے ہیں
دنیا کو بتا دو 😍😜🤣✌🏻

Aashir_88
 

¯\_(ツ)_/¯
#Koi Ha Ji.....???

Aashir_88
 

بدل جاتی ہے زندگی کی سچاٸ اس وقت
جب کوٸ ۔۔۔
تمھارا تمھارے سامنے تمھارا نہیں رہتا۔۔

Aashir_88
 

آپ کس پوزیشن میں ہیں ؟؟؟
1 شادی 😍😍
2 منگنی 🤦🤦
3 پیار 🙈🙈
4 سنگل 😕😕
Me 3. 🤣🤣

Aashir_88
 

لوگ کہتے ہیں کسی ایک کے جانے سے زنددگی نہیں رکتی
لیکن ۔۔۔۔۔۔یہ کوٸ نہیں جانتا کہ لاکھوں کے مل جانے سے
اس ایک کی کمی پوری نہیں ہوتی۔۔۔👈💔😢