ایک شام اور ڈھل گئے۔
جی لیا ایک دن اور تیرے بغیر
ھم تمھیں کچھ نہیں کہتے 😞
مرشد
ھم تو اپنے آ پ سے پریشان ہیں🥺
جہاں تیرے قدم ہونگے وہیں پر میری منزل ہوگی
جہاں پروانہ ہو گا وہیں پر شمع جلی ہو گی
Friendship kaisi honi chahiye apni apni ray do sb friends????😏😏👀
میری سانس کا کیا بهروسہ کہاں ساتھ چهوڑ جائے
میری ذات سے وابستہ لوگوں مجهے معاف کر کے سونا
🙏🏻🙏🏻🙏🏻
کاش تم اور میں اکٹھے کھڑے ہوں
اور
فقیر آ کر کہے اللّٰہ جوڑی سلامت رکھے
عقل ہمیشہ ٹھوکر لگنے سے آ تی ہے
اس لئے ایک دوسرے کو ٹھڈے مارا کریں 😂
ہر اک درد کی شدت چھپاٸ جاۓ گی
عید تو عید ہے______مناٸ جاۓ گی
Ye eid bhi koi eid h
میری آرزٶں کی تمہید تم ہو۔۔
میرا چاند تم ہو، میری عید تم ہو
تمہارے چاند سے چہرہ کی دید ہو جائے
قسم ہے اپنی آنکھوں کی ہماری عید ہوجائے،😍😛😯
کسی طرح کی غلط فہمیوں میں مت آنا....!!
ھم عادتا بھی محبت سے پیش آتے ھیں.....!!😛😞😞😞
Uth jaO papa ki pariy0n mama ki maAsiy0n sehri bnaO 
راہ حیات کی تلخیاں پیتے پیتے !!؟
اب تو محسن بہت کڑوے ہو گےہیں ہم 💔
کوئی الزام رہ گیا ہے تو وہ بهی ہمیں دے دو ..
ہم تو پہلے بهی برے تهے تهوڑے اور سہی ...
مجھے ڈھونڈنے کی کوشش اب نہ کیا کر،
تو نے راستہ بدلا تو میں نے منزل بدل لی .
زندگی بھر خود کو________💔💔____نواب سمجھتے رہے.😊
احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح...💔💔
جب لڑکی دیکھنے جاؤ تو اس کی آواز ریڈیو سے زیادہ ہلکی ہوتی ہے،
پھر پتہ نہیں شادی کے بعد کہاں سے بوفر لگ جاتے ہیں.🤪😂😂🤪
#جگر والوں کا ڈر سے کوئی واسطہ نہیں ہوتا
#ہم وہاں بھی قدم رکھتے ہیں جہاں راستہ نہیں ہوتا
تم لکھ کر لانا اپنے دل کی بات کورے کاغذ پر،،🙃
ہم بتائیں گے اسکا ہوائی جہاز کیسے بناتے ہیں😌
🔥😁😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain