Damadam.pk
Aashir_88's posts | Damadam

Aashir_88's posts:

Aashir_88
 

عشق ایمان کی طرح ہوتا ہے❤
❤اور ایمان ہر کسی پر نہیں لایا جاتا❤
•Good night👍👍

Aashir_88
 

کبھی ساتھ بیٹھو تو بتائیں گے درد کیا ہے
اب یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے.

Aashir_88
 

تجھے یاد رکھنے کے شوق میں یوں ہوا کہ خود کو بھلا دیا 💞
میرا نام پوچھا کسی نے تو _________ اسے تیرا نام بتا دیا 💞

Aashir_88
 

...........q3

Aashir_88
 

مختصر_ نہیں_ رہنا _مجھے _تیرے _سنگ🌹
آؤ_ مانگیں_ خدا_ سے _جنت_ تک_ کا _ساتھ...

Aashir_88
 

Bht bhook lgri h 😟😔

Aashir_88
 

کون دیکھتا ہے اب کسی کو سیرت ِ اخلاق کی نظر سے💕
صرف خوب صورتی کو پوجتے ہیں نئے زمانے کے لوگ💕

Aashir_88
 

ایسی لڑکی سامنے آۓ
جس نے آج تک کسی
لڑکے سے نمبر نہیں
مانگا.
DP Dakhni Ha🙊🙊🙊

Aashir_88
 

جو لڑکیاں 18 سال کے بعد بھی کارٹون دیکھتی ہیں وہ کبهی بےوفائی نہیں کرتی😂🙈🙈

Aashir_88
 

مفت میں نہیں سکا اداسی میں مسکرانے کا ہنر ہم نے
پوری زندگی تباہ کر دی ہے

Aashir_88
 

تو لاڈ ماں کے بھول جائے گی.😍
میں تیرے اتنے ناز اٹھاؤں گا.♥✌

Aashir_88
 

سنو
دل💕 دو گی
یا
دوہزار روپے
ادھار😂🙈🙈💟

Aashir_88
 

دل پہ نا لیجۓ گا صاحب
آپ دل سے اتر چکے ہیں

Aashir_88
 

وہ اپنا حافظــــہ ہی کھو بیٹـــھا تھا
وعـــــدے تو بہت یاد دلاۓ میں نــــے💔

Aashir_88
 

.............q3

Aashir_88
 

جواب لازمی
لڑکیو اگر شادی کے بعد شوہر نے
پاٶں دبانے کو کہا
تو کیا دباٶ گی😜😜😜

Funny joke
A  : .a5___-___.b3 - 
Aashir_88
 

Tenshan kam krne k liye kiya krna chahiyE

Aashir_88
 

🌹 *عزت ایک مہنگی چیز ہے*🌹
*اس کی امید سستے لوگوں سے مت رکھیں*....!🌹

Aashir_88
 

اگر کوئی ماہر احساسات ہوتا ناں!!
تو بات کبھی "ماہر نفسیات" تک نہ جاتی...😢