Damadam.pk
Aashir_88's posts | Damadam

Aashir_88's posts:

Aashir_88
 

عشق ہے تو شک کیسا ۔۔
نہیں ہے تو حق کیسا۔۔
🔥🥀

Aashir_88
 

اب کے ملنے کی شرط یہ ہوگی۔۔۔۔
دونوں۔۔ گھڑیاں اُتار پھینکیں گے۔۔
💔🥀

Aashir_88
 

وہ ایک شخص جو لگے جان سے بھی پیارا
وقت تو دیتا ہے مگر خیرات کی طرح ۔
💔🙁🥀

Aashir_88
 

تیرے رابطوں میں وقفے۔ تیری بھولنے کی عادت
کہیں دور ہو نہ جانا ۔ یوں ہی دور رہتے رہتے ۔
💔🥀🙁

Aashir_88
 

ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﻟﮕﺎﺋﮯ ﮨﯿﮟ_____، ﺍﭘﻨﯽ ﺯُﺑﺎﻥ ﭘﺮ ﺗﺎﻟﮯ..
ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﯽ ہے ﺍﻭﺭ ﺗُﻢ ﻧﮯ، ﺭﻭﭨﮫ ﺟﺎﻧﺎ ہے.. ! :

Aashir_88
 

ﻟﻮﮒ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﻮ ﺗﻮ
.ﺧﺎﻣﻮﺷﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﺑﻮﻟﺘﯽ ﮨﯿﮟ
ﻣﯿﮟ ﻋﺮﺻﮯ ﺳﮯ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﻮﮞ، ﻭﮦ
.ﺑﺮﺳﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮯﺧﺒﺮ

Aashir_88
 

ہم عجلتوں کی نذر ہوئے لوگ کیا کریں
دکھ جن کے فرصتوں میں بنائے گئے ہیں یار🖤

Aashir_88
 

آدھے سے کُچھ زیـــــــادہ ہے... پورے سے کُچھ کـــــــم..!!!
کُچھ زنـــــــدگی, کُچھ غـــــــم. ,کُچھ عشق, کُچھ ہـــــــم 💓
#broken💔

Aashir_88
 

انداز مجھے بھی آتے ہیں__🍁
نظر انداز کرنے کے__💔
مگر تو بھی تکلیف سے گزرے__🥀
یہ مجھے گوارا نہیں__🔥

Aashir_88
 

ﮨﻮﺵ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺧﺒﺮ ﮐﯿﺎ ﺑﮯ ﺧُﻮﺩﯼ ﮐﯿﺎ ﭼﯿﺰ ﮨﮯ۔۔۔؟؟
ﻋﺸﻖ ﮐﯿﺠﯿﮯ ﭘﮭﺮ ﺳﻤﺠﮭﯿﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯿﺎ ﭼﯿﺰ ﮨﮯ۔۔۔💔

Aashir_88
 

💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.

Aashir_88
 

ﺗﻢ ﺳﮯ ﺳﻮﺩﺍ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﮐﺎ
ﺗﻢ ﻧﮯ ﺻﺪﯾﺎﮞ ﺍﺩﺍﺱ ﮐﺮ ﮈﺍلیں..💔

Aashir_88
 

_*درد سہنے کی اس قـــــــدر عادت سی ہوگئی ہے*_
_*کہ اب درد نا ملـــــــے، تو درد ســـــــا ہوتا ہے*_

Aashir_88
 

تمہاری زلف کے سا ے میں شام کرلوں گا
سفر اک عمر کا پل میں تمام کرلوں گا
نظر ملا ئی تو پوچھوں گا عشق کا انجام
نظر جھکا ئی تو خالی سلام کر لوں گا ❤

Aashir_88
 

سانس بھی ___ تیری ادا لگتی ہے .
جا کے پھر سینے سے _____ آ لگتی ہے
کیا غضب ہے یہ ____محبت کی نماز
پڑھ کے اٹھو تو _____قضا لگتی ہے💞

Aashir_88
 

یاد ر ہے گا " دورِ حیات " ہم کو
کیا خوب ترسے تھے اِک شخص کیلئے

Aashir_88
 

میں کون ہوں یہ جان کر
میں کیا ہوں ؟ میں رو پڑا۔
😢💔🥀

Aashir_88
 

تو دیدار کروانے کے لئے راضی ہوجا ہم فقیر بن کر بھی تمہارے پاس آ جایا کریں گے😥😥

Aashir_88
 

💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔💔 💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!

Aashir_88
 

ہم نے دنیا میں عزت کمائ ہے
تعلق کا اندازہ تم جنازے سے لگا لینا