Damadam.pk
Aashir_88's posts | Damadam

Aashir_88's posts:

Aashir_88
 

گھاؤ دل کا تو بھر گیا لیکن
تیرا احسان بھولتا ہی نہیں

Aashir_88
 

ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﻓﻄﺮﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ... ﺍﻟﻤﻨﺎﮎ ﻓﻄﺮﺕ
ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ " .۔۔۔ﺍﺳﮯ." ﻣﮑﻤﻞ ﻣﻞ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﭼﯿﺰ
ﺳﮯ ﺍﮐﺘﺎﮨﭧ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ !!!.......

Aashir_88
 

بھلا دیں گے تمہیں بھی ذرا صبر تو کیجے
آپ کی طرح ہونے میں ذرا وقت تو لگے گا

Aashir_88
 

سفید جھوٹ بولتی تھی
وہ اپنے سرخ ہونٹوں سے !

Aashir_88
 

جب میں ہنستا ہوں تو خوش وہ بھی ہوتا ہے
تذکرہ آئینے کا کر رہا ہوں، انسان کا نہیں 😊

Aashir_88
 

بچپن میں جس اندھیرے سے ڈر لگتا تھا
اب اسی اندھیرے میں بیٹھ کر سکون ملتا ہے 🖤💔💔💔

Aashir_88
 

ملتے ہیں شب و روز سبھی لوگ شناسا
ایک تم سے ملاقات کا ارمان بہت ہے..

Aashir_88
 

مجھ سے نہ ہو سکے گی زمانے کی بندگی۔۔۔!
مکار بھی نہیں ہوں۔۔۔!💯
اداکار بھی نہیں۔۔۔!🔥

Aashir_88
 

بھیگی رتوں میں اکثر پلکوں پہ اشکوں کے چراغ جلا کر۔
آج بھی نہ جانے کیوں۔
آنکھیں تمہیں تلاش کرتی ہیں۔
بس تیری یادیں اداس کرتی ہیں۔💔💔💔

Aashir_88
 

پھر یوں ہوا کہ اک دوسرے کو تکتے رہے یونہی
وہ اندازِ بیاں سے قاصر میں لفظِ ابتداء سے

Aashir_88
 

ﺍﻥ ﮐﮯ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﮯ ﺗﺘﻠﯽ
ﺳﺮﺥ ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ

Aashir_88
 

دنیا سے اپنی تو بنتی نہیں جناب..!!
کیونکہ یہاں طلبگار نہیں فنکار ہیں

Aashir_88
 

ضرورت ہی کیا ھے۔۔۔تجھے راضی کرنے کو۔۔۔🍂-
مجھ سے ہر شخص یہاں تیرے سوا راضی ہے۔🔥🥀"_

Aashir_88
 

ابھی تو ترکِ تعلق کی وبا پھیلی ھے...
پھر محبت کا بھی انکار کیا جائے گا!

Aashir_88
 

محبت میں صلے کی آرزو واللہ کمال کرتے ہو
خزانہ ء عشق پہ بیٹھے ہو اور سوال کرتے ہو
🤔💯

Aashir_88
 

زمانے کو شریک نہ کر۔۔۔۔🔥🔥
محبت تیرا اور میرا مسئلہ ہے۔۔۔🥀

Aashir_88
 

تُم لوگو کو جانتے ہو..🔥
پر لوگ ہمیں جانتے ہیں..🔥

Aashir_88
 

کسی کی جان جاتی ہے
کسی کا کچھ نہیں جاتا💔

Aashir_88
 

کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔۰-•
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥🥀"_

Aashir_88
 

اب تمیں نہیں پکاروں گا🔥🥀
پڑھ لی ھے تمھاری فاتحہ💫💔