Damadam.pk
Aashir_88's posts | Damadam

Aashir_88's posts:

Aashir_88
 

چیلنج
"چ" سے کسی لڑکی کا نام بتائیں
چڑیل نہیں بولنا🙈😯

Aashir_88
 

ﺁﺯﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﻮﮒ______ﺻﺒﺮ
ﻣﯿﺮﺍ....
ﺫﮐﺮ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ_________ﺑﺎﺭﺑﺎﺭ
ﮐﺮ ﮐﮯ.....

Aashir_88
 

تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن______!!
اتنا ضرور کہنا ہے_____ کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں..💔

Aashir_88
 

Ap se naraz ho kar kahan jaen gy....
Roan gy , tarpain gy phir loot aain gy..😌

Aashir_88
 

Doctor nay mjy vatiman "GF"ki kami batayi
koi ha jo mj pr raham kry😂😂😂

Aashir_88
 

Me Jane wala hu yr DMD chor k corona to hua nh kiya pta accident hi hojaye rste m 😁😂

Aashir_88
 

سنو 🤗
عشق❤ تھا جو تم سے کرليا
جانا 💔
فريب😓 هوتا تو سب سے کرتے 😏🔥

Aashir_88
 

زندگی کو اتنا سیریس لینے کی ضرورت نہیں ہے 🙂
یہاں سے زندہ بچ کر کوئی بھی نہیں گیا🙂❤

Aashir_88
 

کیا آپ ایسے انسان کو معاف کر سکتے ہیں 🙄🤔
جس نے چارجر سے موبائل ہٹا کے اپنا لگایا ہو؟۔۔ 😐🌚

Aashir_88
 

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ #ﺍﻋﺘﺮﺍﻑِ ﻣُﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ,
ﻣُﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﮭﯿﮑﺎ----#ﭘﮍﺗﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ 🌷

Aashir_88
 

یہاں اُلجھے اُلجھے رُوپ بہت"
"پر اصلی کم، بہرُوپ بہت"
🔥💯

Aashir_88
 

ہمیں تو اپنوں نے سِکھایا
کہ کوئی اپنا نہیں ہوتا
🙁💔😒

Aashir_88
 

.g7 .g7 .g7

Aashir_88
 

قید کرتا ہوں،،، حسرتیں دل میں
پھر انہیں خودکشی سکھاتا ہوں💔🔪

Aashir_88
 

جو لوگ پوسٹ پر نی آتے وہ برائے مہربانی فوت ہو جائیں😷😒
زندہ رہ کر آکسیجن ضائع مت کریں🤣🤣🤪

Aashir_88
 

مجھے فرصت ہی____ کہاں
کہ موسم سہانہ دیکھوں
میں تیری ذات سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں...!💔

Aashir_88
 

شُنو!😍
میلی پوشٹ اگنور نہ تیا ترو
"شوٹا شا دل ہے میلا"❣️
توت جاتا ہے😂😇🙈

Aashir_88
 

محبت________ عبادت بن جاتی ہے ایک مدّت کے بعد ❤
شرط یہ کہ __________دل ہر بار ایک ہی نام کا ورد کرے۔♡

Aashir_88
 

ﺧﻮﺍﺏ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ___ ، ﺟﻼ ﮈﺍﻟﮯ ﺗﮭﮯ ..
ﺭﺍﮐﮫ ﺭﺍﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ __ ، ﺍُﮌﺍ ﺩﯼ ﮨﻢ ﻧﮯ .. !

Aashir_88
 

زندگی سے ایک ہی سبق سیکھا ہے
جتنی وفا کرو گے اتنا پر یشان رہو گے.o1