Damadam.pk
Aashir_88's posts | Damadam

Aashir_88's posts:

Aashir_88
 

:سنا ہے بڑا تکبر ہے تم کو کلامِ عشق میں...
ٹکراؤ کبھی ہم سے غرور توڑ ڈالیں گے..♥

Aashir_88
 

کاش کوئی لڑکی مجھے دھمکی دے😐😬😬
نمبر دو ورنہ میں اپنا ہاتھ کاٹ لینا😒🙈🙈😜

Aashir_88
 

اگر کوئی میرے علاوہ تمہاری ذات کی خاطر اپنی آنکھ نم کرے تو اسے میرا سلام کہنا🖤💔

Aashir_88
 

لوگوں کے ساتهہ ان کے کردار کے نہیں بلکہ اپنی تربیت کے مطابق رویہ اختیار کریں -Gud mr9g 😊

Aashir_88
 

کیا پسند ہے آپکو🙈
1 محبت 😍
2 بریانی 😋
3 یا میں 🙈
🙃❤

Aashir_88
 

میں ماضی سے تمہارےنہیں وابستہ
فقط میرے بعد ، نہ کسی کے ہونا

Aashir_88
 

موت آ جائے غالب 🙄💔
مگر سوہنی چٹی کڑی کالے جوڑے میں سامنے نا آئے🙆🏻😒😁😂

Aashir_88
 

مجھ کو خیال ہے کہ تو میرا خیال ہے
اے مرکز خیال ..... ترا کیا خیال ہے
🌷💔🌱

Aashir_88
 

میں نے کافی پوسٹیں کرنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا ہے
کہ کمنٹ صرف چند پڑھے لکھے کرتے ہیں 😁
باقی سب انگوٹھا چھاپ ہیں۔👍😂

Aashir_88
 

میں چاہتا ہوں کہ کوئی لڑکی میرے پیار میں.......🙈
اتنا روئے کہ اُس کے ناک سے بلبلے نکلیں....!!!!😋🙈

Aashir_88
 

Girls apko boys ki konsi cheez impress karti ha..?
Khobsoti..
Paisa...
Respect...??

Aashir_88
 

محبت کے بعد محبت ممکن ہے فرازؔ
پرٹوٹ کے چاہناصرف ایک بارہوتاہے۔💔🌱🌷

Aashir_88
 

ہم مسکرا کر دکھوں کی توہين کرنے والے لوگ ہيں🔥🙂💔😃

Aashir_88
 

Hum dunya se Alag ni
Hmari dunya he Alag h 🌱💔🌹

Aashir_88
 

❤میں نے کہا وہ اجنبی ہے❤
❤دل نے کہا یہ دل کی لگی ہے❤
❤میں نے کہا وہ سپنا ہے❤
❤ دل نے کہا پھر بھی اپنا ہے❤
❤میں نے کہا وہ دو پل کی ملاقات ہے❤
❤دل نے کہا وہ صدیوں کا ساتھ ہے❤
❤میں نے کہا وہ میری ہار ہے❤
❤دل نے کہا یہ ہی تو پیار ہے❤

Aashir_88
 

ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺧﻮﺍﺏ ﭘﻮﺭﮮ ﮨﻮ ﻧﮩﯿﮟ
ﺳﮑﺘﮯ ﮐﺒﮭﯽ
ﺍِﺱ ﻟﯿﮯ ﺭﺍﮦِ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﭘﺮ ﭼﻼ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ
ﻣﯿﮟ.g7

Aashir_88
 

سنگل ہونا بھی ایک مصیبت ہے یار بندہ کسی سے بھی کوئی بات نہیں کر سکتا اپنے دل کی.a5

Aashir_88
 

ہر وقت مجھے ملتی ھے اک انجانی سی سزا
میں تقدیرسے کیسے پوچھوں میراقصورکیاھے💔

Aashir_88
 

یہاں کوئی سخی دل والی لڑکی ہے 😋👸
جو اپنا نمبر میرے منہ پہ مار کے کہے 😘😘
لے مر 🙆♂️ رات کو بات کریں گیں 😂😂😂

Aashir_88
 

ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺧﻮﺩ ﺳﻤﺠﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﮐﮯ۔ ۔۔۔۔
ﺁﺧﺮ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ۔۔
ﮐﺲ ﻗﺪﺭ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺩﮦ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺍﻟﺠﮭﻦ?
😭😭