Damadam.pk
Aashir_88's posts | Damadam

Aashir_88's posts:

Aashir_88
 

تم کہو
اور میں جان دے دوں
معذرت 🙏🔥
میں اب وہ نہیں ہوں ✌

Aashir_88
 

فرض کریں 😜
میرا دل آپ پر آ گیا❤🙈🙈
Send_your_2nd_emo🙄
No cheating😒😂😛

Aashir_88
 

ایک لڑکا ہے 25 سال کا اور
ایک لڑکی تھی 40 سال کی
کیا دونوں کی شادی ہو سکتی ہے

Aashir_88
 

ہمارا تو خیال تھا کہ وہ ہمارے ہی ہونگے🔥🖤
خیال تو اچھا تھا مگر تھا تو خیال ہی 😊

Aashir_88
 

جس کی نظر میں هم اچھے نهیں,,,,😕😕😕😒😒😂.
اُس کو #حق هے که #عینک👓 لگوا لے.... 😁😁😁

Aashir_88
 

سنو
پائل پسند ہے 😍
یا چوڑیاں😜😍

Aashir_88
 

آج کی اچھی بات😍😍
اگر آپ کو پتا ہے تو مجھے بی بتا دینا😂😂

Aashir_88
 

خواب, خواہش ' اور لوگ
جتنے کم ہوں اتنا ہی اچھا💯🙂🥀

Aashir_88
 

کبھی کسی نے I LOVE U بولا آپکو؟😍
جھوٹ NoT بولنا🙈
Me :No

Aashir_88
 

فقط تجھے دیکھنے کی خاطر
آدیکھ کتنی اداس ہیں آنکھیں 😭

Aashir_88
 

💞کسی کی کیا مجال تھی جو ہم کو خرید سکتا💞
💞ہم تو خو د ہی بِک گئے خریدار دیکھ کر۔💞

Aashir_88
 

یہ راز تو عمل میزان پر ہی کھلے گا
ہر شخص یہ کہتا ہے کے وفادار ہوں میں

Aashir_88
 

جن سے تو مل رہا ہے نا! ان کو تری خبر کہاں !
تیرا پتہ تو اس کو ہے,جس کو ملا نہیں ہے تو

Aashir_88
 

Mtlabi log hen sub aj k zamane m .g7

Aashir_88
 

ﺣﯿﺎ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ___ ﻣﯿﮟ ﮨﻮ ﺗﻮ ﭘﺮﺩﮦ ﺩﻝ ﮐﺎ ﮨﯽ
ﮐﺎﻓﯽ ﮨﮯ__
*ﺑﮯ ﺣﯿﺎ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ____ ﮬﻮ ﺗﻮ ﺍﺷﺎﺭﮮ ﻧﻘﺎﺑﻮﮞ____ ﻣﯿﮟ
ﺑﮭﯽ ﮬﻮﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ..__

Aashir_88
 

چار لڑکیاں مل کر بھی عقل کا استعمال کریں
تو ایک لڑکے کا مقابلہ نہیں کر سکتیں😅😅
Agree😜😜

Aashir_88
 

ﺣﺎﻻﺕ ﺳﮯ ﺳﮩﻤﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﺘﺎ ﺩﻭ
ﺣﺎﻻﺕ ﺑﺪﻝ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﭨﮭﮩﺮﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ

Aashir_88
 

چلو گيم کهيلتے هيں
وه لفظ بتاؤ جو(م)سے شروع هو اور (م)پر ختم
ميرا:موسم
Let's start

Aashir_88
 

Golden star kis k0 chahiyE 🌟

Aashir_88
 

Agr aaj mera akhri din ho ....
Tu ap mjhy kya kahy gy.....g7