Damadam.pk
Aashir_88's posts | Damadam

Aashir_88's posts:

Aashir_88
 

سب اپنے اپنے شہر کا نام بتایئں...
کیا کوئی قریب کا مل جائے جو بریانی ہی کھلا دے🤣😂🙈

Aashir_88
 

سب اپنے جانو مانو کی کوئی ایک اچھی عادت بتائو🙈
باقی سنگل لوگ میرے سلام کا جواب دیں🤣😋
اسلام علیکم😁

Aashir_88
 

جو لڑکی بھاگنے کے لیئے تیار ہوجائے
اس کے ساتھ شادی کرنا ٹھیک ہے یا غلط

Aashir_88
 

Bhook lgri h bht 😞

Aashir_88
 

"" تھوڑا مختلف ہی سہی لیکن اتنا بھی پچیدا نہیں......مزاج ہمارا........!!!!!
"" جو سمجھ گیا پُر خلوص ٹھہرے جو نہ سمجھے تو......... مغرور ٹھہرے

Aashir_88
 

میں قابل نفرت ہوں 😒
آپ بھی ضرور کیجئے😏

Aashir_88
 

خیال کو کسی آہٹ کی آس رہتی ہے۔
نگاہ کو تیری صورت کی پیاس رہتی ہے۔
تیرے بغیر کسی چیز کی کمی تو نہیں پر۔
تیرے بغیر طبیعت اداس سی رہتی ہے۔

Aashir_88
 

اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں💕
کہ وہ نگاہ اٹھائیں______ تو ہم سلام کریں💕

Aashir_88
 

کتنی محبت ہے تجھ سے لفظوں کے سہارے کیسے بتاؤں.
محسوس کر میرے احساس کو اب گواہی کہاں سے لاؤں

Aashir_88
 

بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو!!!❤
کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر!!❤ ❤

Aashir_88
 

تو آ کر کبھی___________دیکھ اُن کی راتوں کا قیام.!
کتنے سسَک سسَک کر روتے ھیں دن میں لوگوں کو هنسانےوالے.!

Aashir_88
 

ایک تیرا بچھڑنا
خاموش کر گیا مجھے

Aashir_88
 

Aik hi shakhs tha jo smjhta tha mjhy....
Phr u hua k wo bhi smjh daar ho gya....

Aashir_88
 

چھوڑو مرشد سنگتوں کے روگ مطلبی دنیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔منافق لوگ💥🖤 💯

Aashir_88
 

دل سیخ پہ رکھ کہ بھون دیجیے...💔*
=
=
*لیکن خدارا ... محبت نہ کیجیے!!*

Aashir_88
 

شہر میں طعنے دیتے ہیں ہمیں.
تیرا نام لے کر دو ٹکے کے لوگ💕💞

Aashir_88
 

Hum anmol to nhi h magr qadr karna
A. Dost.
Barish ke katre zamin pr jzp hone k baad milaa nhi krte

Aashir_88
 

عورت کی عزت کرکے میں نے اتنا سیکھا ہے کہ کل کو مجھے اپنی بیٹی پہ شک نہیں ہوسکتا🔥
کیونکہ سب عورتیں بری نہیں ہوتی❤

Aashir_88
 

اب تو مر جانے کا جی چاہتا ہے
ہم جس کے تھے اب وہ کسی اور کے ہیں

Aashir_88
 

کبھی پاس بیٹھوگے تو بتائیں گےکہ دردکیا ہے
😥
یوں دور سے پچھوگے
تو صرف خیریت ہی بتائیں گے
💔