ایک عورت ایک چهوٹی بچی کے ساتهہ ٹرین میں سفر کر رہی تهی اور بچی مسلسل رو رہی تهی . عورت بار بار کہتی " فاطمہ صبر کرو , فاطمہ غصے میں نہ آؤ , فاطمہ تهوڑی دیر میں گهر آنے والا هے , فاطمہ سکون سے بیٹهو . " پاس کهڑی ایک عورت بولی , میں نے بڑی مدت بعد اتنی صابر ماں دیکهی هے جو اپنی بچی کے ساتهہ پیار سے پیش آ رہی هے . ویسے تمہاری بچی کا نام " فاطمہ " بہت پیارا هے. عورت : اس کے نام کو مارو گولی . اس کو تو میں گهر جا کر پوچوں گی . " فاطمہ " تو میرا نام هے .😁😁