IgnorE bhi koi krny ki cheez ha....??
.
#coMmenT ki jiye....
#laRai ki jiye... ;p
.
Aur aik dosry ka jeena #haraam ki jiye.. 😝🐰👶
ایک #سوال 🤔
لائین مارنے کے لیے کیا ضروری ہے🙈😂😂
اپنی اپنی راحتوں سے جب کبھی فرصت ملے
دوسروں کا درد بھی دل میں سجا کر دیکھیے💔🔪
سکون ملتا ہے شاعری میں بات کرکے صاحب
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی
اور بتاؤ گھر والے کیسے برداشت کر رہے ہیں آپ کو 🔥👅
عورت کے ہمدرد مرد صرف چار ہیں باپ بھائی خاوند اور بیٹا
باقی کسی سے ہمدردی کی امید عورت کیلئے خطرناک ہے.😃
کوئی تو دلا دے، قیدِ عشق سے رہائی
وعدہ رہا پھر نہیں کروں گا، دعویٰ محبت کا💔😍😘
سنو خرچہ کس سے لیتی ہو ?😂😁
امی 🧕🏻
ابو 🧔🏻
بھائی
ایک بات بتاؤں۔۔۔🤔
آپ کی جو 4 انگلیاں ہیں وہ آپ کے موبائل کے پیچھے ہیں۔۔۔😂
کاٹ کر زبان میری کہہ رھا تھا وہ محسن💔💘
اب تمھیں اجازت ہے حال دل سنانے کی💘💔