Damadam.pk
Aashir_88's posts | Damadam

Aashir_88's posts:

Aashir_88
 

Us ne itnA keh kr call kaAt di k k0i aA gayA h ,
MjhE aj tAk sAmjh nhi ayA ghAr p yA zingAgi mE 👶🐰💔🔪

Aashir_88
 

وہ جگہ جگہ میری خُوبیوں کا وِرد کرنے والے...!!
اب__! میری خامیوں پر خِطاب کرتے ہیں🐰💔🔪

Aashir_88
 

فرض کرو میں آپکی پھو پھو کا بیٹا ہوں
میرے لیے ایک ایموجی کمنٹ کریں!🙊🙈🙈😍😍😊😊

Aashir_88
 

تلاش کر نہ سکو گے پھر مجھے وہاں جا کر بھی...!!!
غلط سمجھ کر جہاں تم نے کھو دیا تھا مجھے...!!!💔🌷

Aashir_88
 

اس نے لوٹا دیے سب خطوط اور تحائف۔۔۔
میں نے سب سمیٹا اور کہا
وڈا شاپر ہے؟ 😁🐰👶

Aashir_88
 

عقل بانٹ رہا ہوں😂😂
سب لڑکیاں اپنا اپنا شاپر لے آو😂🐰👶

Aashir_88
 

❤#ہم جو "" 😘😍#تم"" سے 💑#ملے ھیں ""💗#اتفاق"" تھوڑی ھے؟❤❤
❤#مل کے ""😘💋#تم"" کو #چھوڑ دیں ""💗#مزاق"" تھوڑی ھے؟❤❤
❤#اگر ہوتی "" #تم "" سے ""محبت"" ایک حد 💗تک تو چھوڑ دیتے...❤❤
❤#پر ہماری """ 😘❤#تم""" سے "محبت""" کا 💗#حساب تھوڑی ہے....
❤#اب """ 😘😍#تم """ ڈھونڈو گے میری اس """💗#غزل""" کا جواب...
❤#یہ میرے 😘🌷#دل❤ کی آواز ہے """#کتاب""" 💗#تھوڑی ھے....😘😍😘😘❤😍

Aashir_88
 

آپ کیسے بھلائے جا سکتے ہیں 😊
آپ نے تو بہت دل دکھایا ہے 💔

Aashir_88
 

❤!!....تیرے ساتھ چلنا ہے مگر
شریعت کے اصولوں پہ.....!!❤🌷

Aashir_88
 

ﺷﯿﺸﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﮭﺎ ﮨﮯ ہم ﻧﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺑﮭﺮﻡ...!!!
ﺗﻮﮌﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﺎ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ...!!!❤❤

Aashir_88
 

منافق نہیں ہوں ، مکار نہیں ہوں____🔥❤✌
اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں💯👶

Aashir_88
 

کون واقف ہے اس اذیت سے
پُھول نے جو عُمر کتاب میں کاٹی۔💔🌷

Aashir_88
 

دوستوں کو اپنی پلکوں پر بیٹھالو،
دے کر خوشی سارے غم چرالو
پیار کرو تو ایسا کرو،
لوگ اکر کہیں،
یار مجھے بھی اپنا دوست بنالو،🌷😃👶

Aashir_88
 

لڑکیاں کہتی ہیں کہ لڑکے سچا پیار کبھی نہیں کرتے🙄🙄
ان سے کہو کہ کوئی مجھے بھی آزما کے دیکھے😂🙈🙈

Aashir_88
 

آج کا سوال
لپسٹک میٹھی ہوتی ہے یا کڑوی
کیوں گرلز
جواب دو...!! ❗🌹👶

Aashir_88
 

بہت دل کرتا ہے ہنسنے کو💔💯
مگر رُلا دیتی ہے کمی تیری🥀🔥👶💔🚬

Aashir_88
 

😍سنو....
🙈😘میرا دل تم پہ آرہا ہے
😜😒آنے دوں یا روک لوں

Aashir_88
 

Chalo yrr sb so jao....
Subha uth k araam b krna ha..... 😁😂

Aashir_88
 

سنہری باتیں
1۔ پتا ہے لوگ اداس کیوں ہوتے ہیں؟
کیوں کہ وہ اداس ہوتے ہیں اس لئے ۔
2۔ اور لوگ خوش کیوں ہوتے ہیں؟
اتنے بیوقوف تو آپ ہیں نہیں کہ اس کا جواب پتا نہ ہو۔😌
شکریہ

Aashir_88
 

Important question
کیا والدین کی خوشی کی خاطر
پیار کو چھوڑ دینا چاہے
Yes /No