Ye DMD p logon love kese hojata h smjh nh ati 😒😕😂
عشق زادیاں ہاتھ چومتی ہیں میرے جاناں
میں محبت بھولنے کا ہنر سکھاتا ھوں🌹💔🐰
ایک دن میں مر جاؤں گا
اور تمہیں لگے گا کہ
میں آف لائن ہوں۔۔۔۔💔🍫🐰
اعتبار کی حد پوچھتے ہو تو سنو____________☺️🥀
اس نے دن کو رات کہا اور ہم سوگئے۔۔😃💔🍫🐰
تمہاری اور ہماری رات میں اتنا فرق ہے"'" '
#تمہاری سو کر گزرتی ہے اور ہماری 😭رو کر💔
اداس 💔🍫🐰
پہلے🙄وٹا🤷♂️سٹا صرف رشتوں💏میں ہوتا تھا🤔
👇
اب لائک👍اور
کمنٹس✍️میں بھی ہوتا ہے😜😋
ہم نے چھوڑدی ہے اپنی فنکاریاں ورنہ☝
تم جیسی کارٹون ہم پینسل سے بنا لیتے ہیں😉😜🤣😉🐰
" آؤ ! تمہیں چائے پلاتے ہیں☕
میٹھے کی جگہ عشق ملاتے ہیں🌹💔🍫🐰
💔تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا..
مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..
کوئی ایسی راہ پہ ڈال مجھے,,,,
جس راہ سے وہ " دلدار " ملے__
کوئی تسبیح دم درود بتا,
جسے پڑھوں__تو میرا یار ملے ...!!!🌹🍫🐰
وفا دار ہیں وفا کریں گے😘
جان مانگوگے فدا کریں گے😒
اپنی کسی سہیلی کا نمبر ہی سینڈ کر دو😝
نمازی لوگ ہیں دعا کریں گے👐
آَپ کے پیدائش کے مہینے کے حساب سے
آَپ کی شادی کس سے ہوگی۔۔؟😜
JåÑ.ڈاکو سے💁🏻
FèB : پاپا کى پسند 🙈
MåR : دوست 😮
ÃprîL : خالہ کے گھر 🙊
Måy:mohabbat ❤️
JûÑ : پولیس 👮👮
JûlY : kisi se nhi.😂
ÅûGüsT : پھوپھو کے گھر 😂😐
SēP : امى کى پسند 💕
Øçt : چاچو کے گھر 😍
ÑØv : ڈاکٹر ☺
DëÇ : ماموں کے گھر 😎
😉😂🙈 َ
انہوں نے پوچھا" جدا ہو کر خوش ہو۔"۔۔
ہم ٹھہرے انا پرست کہا" جی الحمدللہ۔۔۔!"💔🍫🐰
Gande l0g sare k sare kisi kaAm k ni 
میری تنہائ سے سیکھو🥀🔥
محبتیں عزاب دیتی ہیں🖤🙌🚬🐰
🔥🍀"-
"-"____🥀💯
بس ایک موڑ میری زندگی میں آیا تھا،
پھر اس کے بعد الجھتی گئی کہانی میری۔ 💙
.🥀🔥🐰
آؤ تمہیں اعلیٰ مقام دوں۔
تم سے نکاح کر کے اپنا نام دوں۔
🙂🙂😃😃 
ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺿﺮﻭﺭ ﺁﺋﮯ ﮔﺎ ☺
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺩﻭ ﺩﻥ ﺍﯾﮏ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﮯ 😂
ﺳﻮﭼﺎ ﺁﭖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﺘﺎ ﺩﻭﮞ 😌
کہتے ہیں #لڑکیاں بہت #ذہین ہوتی ہیں #لڑکوں سے زیادہ #نمبر لیتی ہیں..
یہ بلکل #جھوٹ ہے مجھ سے تو کسی لڑکی نے #نمبر نہیں لیا..!!
😂😜😆
میں اُس سے اظہارِ محبت کرنے ہی والا تھا کہ___
تیز بارش ہو گئ اور اُس کا سارا میک اپ اُتر گیا😂😃😉😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain