Damadam.pk
Aashir_88's posts | Damadam

Aashir_88's posts:

Aashir_88
 

کوئی کچن سے آن لائن ھے تو آیک کپ چائے بنا دے 😄ساڈی پتی 😷 مک گئی اے🙈.a5

Aashir_88
 

محبت کرنا ہر کس کے بس کی بات نہیں🚬 ,,,,
A....
جگر چاہیے اپنی زندگی برباد کرنے کے لیے,,,🌿🌾💔🐰

Aashir_88
 

مت توڑ وہ پیار جو
تیری ذات سے ھے!
یہ بتا تو خفا میری کس
بات سے ھے!
تو بھی نہ الجھا کر مجھ
سے اس طرح!
جب تو اچھی طرح واقف
میرے جذبات سے ھے!
میں کیسے جی لوں تم سے
روٹھ کر!
میری تو ھر سانس
وابستہ تیری یاد سے ھے!💔🌿🌾🐰

Aashir_88
 

سنو اپنا نمبر دینا 🙈🙈
وہ اصل میں 😥😥
فری کے منٹ ملے ھیں 😍😍😂😂

Aashir_88
 

😂😂جو لڑکی یہاں سے بغیر comnt کے گزرے😎😠😠
اللہ کرے اس کے 18 بچے ہو آمین🙉🙉😂😂 .a5

Aashir_88
 

🌹جب آنکھیں پانی سے بھر جائیں اور منہ چھپا کر آنسو صاف کرنا پڑیں اور چہرے پر زبردستی کی مسکراہٹ سجانی پڑے تب زندگی سے زیادہ بے رحم کچھ نہیں لگتا 🌹💔🐰

Aashir_88
 

حقیقی عشق وہی ہے_!!
جو حد میں رہ کے بے حد کیا جائے...💔😘🐰

Funny joke
A  : .a5___-___.e1 - 
Aashir_88
 

ہم تمھیں اپنی خبر دیں بھی تو، کیا سوچ کے دیں💔
ہم کو رہنا ہی نہیں، تم کو خبر ہونے تک.💔🌹🐰

Aashir_88
 

لڑکیوں کی post لنڈے کی طرح ہوتی ہیں free میں رش لگا ہوتا ہے😒😏👸
اور لڑکوں کی post مہنگا_برانڈ سب دیکھ کر ہی گزر جاتے ھیں👦😜😉😁

Aashir_88
 

``ملا کر خاک میں مجھ کو وہ اس انداز سے بولے
کھلونا تھا یہ مٹی کا کہاں رکھنے کے قابل تھا```💔🐰🔪

Aashir_88
 

آج لفظوں نے بھی معافی مانگ لی
ہم پے اپنے درد کا بوجھ نہ ڈالو😥😑🚬

Aashir_88
 

کئی دن سے فقط اک خاموشی کا ربط قائم ہے
بہت یاد آ رہی ہیں آج دل آزاریاں اس کی💔😍😘🐰

Aashir_88
 

ادا مطلب، نگاہ مطلب، زباں مطلب، بیاں مطلب
بتا مطلب کہاں جاوں، جہاں جاوں وہاں مطلب۔💔🍫🐰
Aa...................🔪

Aashir_88
 

🌹👑"فاصلوں" سے کوئی فرق نہیں پڑتا - جب "یادیں" "خوشگوار" ہو تو اچھے لوگ "دل" کی "دھڑکن" کی طرح ہوتے ہیں جو ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں"⌚❤🚬 🐰

Aashir_88
 

میری profile کے حساب سے میں کیا
لگتا ھوں 🙄
1 مصوم 🙂 2 لوفر 😋
3 کیوٹ 🙈 4 فنی 😂 🐰

Aashir_88
 

یوں نہ ڈرا کرو میری پوسٹ سے
ایک دو کمنٹ سے پیار نہیں ہوتا ⁦♥️⁩😐😒🐰.a5

Aashir_88
 

حسرت کچھ اور____وقتِ التجا کچھ اور___
کون جی پاتا ہے __اپنے مطابق زندگی یہاں___💔🚬🍫
Aa.......................🔪

Aashir_88
 

مانا کے انمول ہو ____کثرت نایاب بھی ہو تم💕
ہم بھی وہ لوگ ہیں جو ہر دہلیز پہ نہیں ملتے💕💔😍🐰

Aashir_88
 

کیا فون کو آنکھوں پر راکھ کر آئی فون کہے سکتے ہیں 🐆🚬🐰😎