موت کا موسم ہے' نئی وباء آئی ہے
سانس لینے پر بھی اک سزا آئی ہے
جان نہیں چھوڑتی جان جانے تلک
عشق تیری ٹکر کی اک بلا آئی ہے
#🍫🚬💔
21 mhfilen join ki SB ki SB kisi kaAm ki nh boring 😕😑😒
ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
❤دوست❤
کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں....💗💗.💔 🚬
سنا ہے اتنی دیر میں تو پتھر بول پڑتے ہے۔۔۔!
تمہاری تصویر مجھ سے باتیں کیوں نہیں کرتی؟😑💔😔🔪
Aa........................🔫
OyeeeeeeeE m pgl hojauga ghr p rehhh rehhhhh k 😭😭😭😭😭😭😭
💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔
#مٹھو
Aa........................🔪
کوئی ٹھکرا دے چاھت کو تو ہنس کہ سہ لینا
مجبت کی طبعیت میں زبردستی نہیں ہوتی 💕💔😍 🔪
اس نے رسماً مجھے سلام کیا
لوگ کیا کیا گمان کر بیٹھے.🚬
بابا جی فرماتے ہیں
خوش قسمت ہیں وہ شوہر جن کی بیویاں میکے گئی ہوئیں تھیں اور پیچھے سے لاک ڈاؤن ہو گیا 😂
Gud mr9g frndzzZ kese h0 ap sub 