عورت ایک تصویر کی مانند ہوتی ہے،
اگر وہ کسی قدردان کے ہاتھ لگے تو وہ کبھی اس کے رنگ خراب ہونے نہیں دیتا..!
آشیانا بناۓ بھی تو کہاں بناۓ
صاحب____!
زمین مہنگی ہوگئی ھے اور دل میں لوگ جگہ نہیں دیتے__|
تجھے جدائی کا صدمہ سہی مگر اے دل!
کسی کے ساتھ رہا کون ہے عمر بھر ویسے
فرض کرو تم میرے ہو____!
اور فرض کبھی چھوڑے نہیں جاتے