میرا سیدھا ساده مزاج تھا ____مجھے عشق هونے کی کیا خبر...💕💖
.
تیرا اک نظر وه دیکھنا _____میرے سارے شوق بدل گیا
اتنی جلدی چھوڑ کر چل دئیے صاحب....🤨
ابھی ہم اُجڑے ہیں😕
مرے تو نہیں
#دنیا سے اپنی تو__ #بنتی نہیں جناب ❤👉
کیونکہ یہاں #طلبگار نہیں #فنکار ہیں❤👉💞