سنو میں بھی تلاش میں ھوں کسی اپنے کی
کوئی تم سا ھو لیکن کسی اور کا نہ ہو ھو 😥💔
Kuri ne bhare bazar chupair mari 👅
Koi mehfil m hi invt krd0 yr 😕
زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکون دیتا ہے..🔥
Khatta meetha papad khaygA k0i 

مجھے وہ تیسرا شخص بلکل نہ پسند تھا
بعد میں پتا چلا کہ تیسرا تھا ہی میں.💔
تم اپنا🤣 خیال رکھا کرو😁
کیونکہ تمہیں 😝 کچھ ہو گیا🙂
تو میرا ایک لائک کم ہو جائے گا🤣
*اُڑ جائیں گے تیری دنیا سے پرندوں کی طرح...✌*
*رویا کرو گے تم ہماری_____راہوں کو دیکھ کر...💔*.
♔꧁ℋ❤ℳ꧂♔
.
Aa___-_____________________uU
Kal laAst day mera phir time nh milega yahan ane k liyE 😞
: *الگ ہوں غلط نہیں...*
*اور تم چاہتے ہو سب کے مطابق ہو جاؤں...* 🙄
*_مطلب....._* 🤔
*میں بھی منافق ہو جاؤں...* 🙏
نکاح مسجد میں ہو, ❤
اور جہیز میں ایک قرآن اور ایک جائے نماز ہو, 💕
مٹھائی میں کھجور ہو
😍اور حق مہر میں فجر کی نماز..
👈🌷یہ سادگی... ❤قبول ھے تو بتائیں.؟
"عـزت کرنا سکھیۓ!!!
''محبت کا کیـا ہے..
°•محبت تو ہـوتی رہے گی..🖤🔥•°
بابا جی کہتے ہیں زندگی میں 🤭رشتے دار🤝🏻 بات کرنا نہیں پسند کرتے...
😇مرنے کے بعد منجھی ہلا ہلا کر کہتے ہیں...
"وے توں بولدا کیوں نہیں"
😂😂😂
Mjhe t0 koi ghaAs v ni daAlta p0st krta rehtA hun m faltu m 😞😞😞
Dmd to zndgi ban gya h kuch log0n ki 
❤❤❤❤❤
بجھا کر آگ جسموں کی، طلب دل کی مٹاتے ہیں ۔
ہوس کا نام لوگوں نے، بدل کے عشق رکھا ہے ۔
❤❤❤❤❤
"مجھے منظور ہے اب ہر ستم لیکن.🍀🌸
مجھے منظور _____ اب تم نہیں"!🌚🌚🌚✌
_________💕💯
جب کوئی لڑکی آپکو انکار کر دے💔
تو شہر کے سب سے اونچے ٹاور پر چڑھ جانا😪
.
اور وہاں جا کے دیکھنا شہر کتنا بڑا ہے کوئی اور مل جائے گی❣
مرن نہ لگ جایا کرو😂😂
لگا کر آگ سینے میں کہاں تم چلے ہو
ابھی تو راکھ اڑنے میں تماشا اور بھی ہو گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain