اس گانے کا اگلہ جملہ کیا ہے🤔🤔🤔
"دل نے یہ کہا ہے دل سے",??🤷
InsaAn ko Zindgi m l0ve kitni baAr hota h
Nind ni ari 😞😞😞
بس اک چھوٹی سی ہاں کر دو
ہمارے نام اس طرح جہاں کر دو_____💕
وہ محبتیں 💕جو تمہارے دل❤ میں ہیں!!!💗
زباں پر لاؤ 💗اور بیاں کر دو
وہ جسے سمجھا تھا زندگی ، میری دھڑکنوں کا فریب تھا
🥀💔💔💔💔😥😥😥🥀🥀🥀
مجھے مسکرانا سکھا کے وہ میری روح تک کو رلا گیا
مجبوریاں تمہاری تھیں🥺
صاحب 🥀
اور تنہا ہم ہو گۓ
"سنا ہے چلے جانے کے بعد بہت قدر ہوتی ہے"!🌸❤
_______💕💯
سارا dmd سو گیا
چلو غالب😳
مونگ پھلی والا شاپر کھولتے ہیں 🥜🥜😝🙈😂
ہے کوئی بجلی جیسی😍 وفادار لڑکی
جو پکڑ لے اور پھر نہ چھوڑے😋😋🤣😘🙈
کوئی لڑکی دل تو دیتی نہیں 😑🙄
پیسے ہی دے دو پیکج کرلونگا ختم ہوگیا ہے