Damadam.pk
Aashir_88's posts | Damadam

Aashir_88's posts:

Aashir_88
 

کتنے کلو کے ہو؟
شرمانا نہیں۔۔۔بتانا ہے
Me: 60😬

Aashir_88
 

میرے خیال سے اب ہم 🤔
تیرے خیال سے بھی گئے 🥺
💔

Aashir_88
 

سنا ہے جسکا کوئی نہیں ہوتا اسکے موبائل کی بیٹری فل ہوتی ہے بتاؤ اب آپ کی بیٹری کیا پوزیشن ہے.a5😁🐒

Aashir_88
 

Sub so rhe h kiya 🐒

Aashir_88
 

کچھ لڑکیاں سمجھتی ہوں گی میں😒😁😒
لائن مارتا ہوں،
ایمان نال دسو،
تسی ہے اس قابل 😂🤭😋😋

Aashir_88
 

Please Koi Meri Help Kardyn 🙏
Mere bacho ki Mama Mil NH Rahi Hai 😂🤣

Aashir_88
 

میرا بڑا دل کر رہا ہے تم سے بات کرنے کا 😂🙈😍
🙋🏽♂️🙋🏽♂️
لیکن پہلے Hi تم سینڈ کرو
😂😜🙈😍😘

Aashir_88
 

اتنی چڑیلیں ہیں یہاں🧟♀️🧟♀️
پھر بھی😏
کوٸ چمبڑتی ہی نہی😕

Aashir_88
 

معصوم سا سوال 🙈🙈😁
آپ کا جانو آپ سےکتنںےسال بڑاہے ؟😝😝😝
سنگل لوگ اسلام وعلیکم کا جواب دیں 😂😂

Aashir_88
 

میری #پوسٹ دیکھ کر آپ #میرے بارے میں کیا #سوچتے ہیں😁😁😁
1 #بھروسہ مند ہے 😜😜😜
2بس #ایویں ہے 😌😌😌
3 بہت #ضدی ہے 😞😞
4 بہت #بد_تمیز😬
6 #شریف ھے🥰🥰
7 #فننی ہے 🙈🙈
8 بہت #نخرے ہیں اس کے #پاس 😿😿
9 سب سے #الگ ہے 😁😁
10 #ڈرامے_باز ہے 😉😉
11 #معصوم ہے 😍😍
12 #دکھی_آتما😥😥
13 #کھڑوس ہے😝😝

Aashir_88
 

لڑکیاں بہت کہتی ہیں نہ،🤔
کہ لڑکے ٹائم پاس کرتے ہیں،😠
آج #نکاح__نامہ ساتھ لایا ہوں،😍😍😍
سب سے پہلے پوسٹ پر آنے والی سے ہی #بسم اللّٰه،🤩

Aashir_88
 

آپ کہاں سوتے ہيں ۔۔۔!؟؟
1 بيڈ 😱
2 چار پائى 😳
3 نيچے فرش پر ___!! 😊

Aashir_88
 

چھوڑو سب پیار محبت کے چکر😏
یہ بتاؤ آپ کو کھانے میں کیا پسند ہے 😜

Aashir_88
 

وہ کہتی تھی ہم بھاگ جائیں گے_
پھر وہ بھاگ گئ مجھے لے جانا بھول گئ_🖤🥀
😔😔😔😔😔😔

Aashir_88
 

#دوست ہم #خود بناتے ہیں😍❤
اور
#دشمن ہماری #پرسنلیٹی دیکھ کر بن جاتے ہیں🔥🔥

Aashir_88
 

لڑکیاں کہتی ہیں لڑکے سچا پیار نہیں کرتے
یار کوئی مجھے بھی تو آزما کر دیکھے😂😜🙈

Aashir_88
 

سنو آپ کیا بن گٸ ہو...😱
مامی؟ چاچی؟ پھپو ؟ خالہ ?جانو
😂😍🙈❤️

Aashir_88
 

Koi jaAgra h

Aashir_88
 

یہ جو انا ہے ۔۔۔🔥
ہونا اس نے بھی فناہ ہے ♨

Aashir_88
 

سوال: گرلز لمبے ناخن کیوں رکھتی؟
😱😂😂😄