Damadam.pk
Aashir_88's posts | Damadam

Aashir_88's posts:

Aashir_88
 

کیا کسی لڑکی کو قبول ہوتا ہے ??؟؟
کسی کے عشق میں ہارا ہوا لڑکا؟؟ ???؟

Aashir_88
 

مجھے بھی یاد رکھنا__جب لکھو تاریخ وفا غالب____💔
که میں نے بھی لٹایا هے کسی کی محبت میں سکون اپنا....😔

Aashir_88
 

کوئی ایسا شریف لڑکا یا لڑکی
جوکبھی ڈیٹ پر نہ گئے ہوں؟

Aashir_88
 

وہ کر رہی تھی محفل میں اپنی وفاوں کا تذکرہ
میں جتی نو ہتھ پایا تے چپ کر گی 😂💏😍😐😎

Aashir_88
 

Bht b0r hora hUn 😞

Aashir_88
 

ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﺳﮯ😒
ﭼﻞ 😏
.
..
.
.
..
.
.
ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ﺁﺟﺎ 😜🤣🤭

Aashir_88
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ
محبت کے سفر میں پٹرول کتنا لگتا ہے 😂😜✌🙈
😜😜😜😜😜

Aashir_88
 

جس لڑکی کو بھائی چاہیے 🙄
وہ اپنے ماما پاپا کو بتائے
خدا کے لیے ہمیں تنگ نہ کرے😀😛😋😋🙈

Aashir_88
 

کہاں ہیں 😜😜 وہ عظیم لڑکیاں
جنہوں نے آج تک لوڈ نہیں مانگا 😱😱😱
Qasmi Jhot ni😂

Aashir_88
 

فروٹ چاٹ کےلیے پیاز, ٹماٹر, لہسن، بینگن تو ہیں
اور کیا کیا چاہیۓ؟؟ 🙄🤔😛
بتانا زرا...

Aashir_88
 

دل تو کرتا ہے کہ سیدھا تجھے ائی لو یو بول دو
پر مجھے ڈر لگتا ہے تجھے گالیاں بھی آتی ھو گی😂😂😂

Aashir_88
 

Vodka peene ka bht dill hora h aj qsmmm s 😞

Aashir_88
 

اگر کوٸ مجھے یہاں خوفیہ پسند کرتا ہے
تو cmnt میں ہنس دے
میں نے سمجھ جانا ہے😂🙈

Aashir_88
 

سنو...😳
تم وہی ہو نا😒
جو املی کھا کر شاپر چاٹتی رہتی تھی😝
😁💀😂😂

Aashir_88
 

🍬______________________💉

Aashir_88
 

اردو میں دال کے بعد کیا آتا ہے🤔
ذہین لوگ حاظر ہوں🙄
(صیح جواب دینے والے کو 1 زونگ کا کارڈ ملے گا😜

Aashir_88
 

Anne waa barish .g7

Aashir_88
 

کالج میں ایک لڑکی بہت پسند آئی بات کرنے کی ہمت نہیں ہوئی ،😔😔
پھر دوست نے کہا !: 100 کے نوٹ پر نمبر لکھ کے دے دو
میں نے نوٹ پر نمبر لکھ کے اسکو دیا اور کہا کے اپکا گرا ہے
اس نے چپ کر کے پکڑ لیا ،،،اور کینٹین سے انڈے والا برگر کھا لیا کیچپ ڈال کے 😡😏
اب برگر والا مجھے میسج کر کے روز پوچھتا ہے 😃😃
""برگر کیسا تھا پھر کب آوُ گی کھانے 😡😏😀😂😂😂😂"""

Aashir_88
 

غلطی سے کال پیکج لگ گیا ہے 😒
کوئی مہینے تک سھیلی " ہی بن جاو روز ایک گانا بھی سناوں گا
😋🙊😏🤦🤦😂😂😂

Aashir_88
 

سنو جاناں.!
تم میرے لیئے اتنی ضروری ہو جتنا #جِنے_میرا_دِل_لُٹیا کے بعد #اوہو
🙈🙈😁