😂✌ دل برائے فروحت Facilities 💯٪pure پیار ھر دن ڈیر ساری باتیں جانو کی تعریف 9لڑائی جھگڑے فل سپورٹ ھے کوئی ھوا کی بیٹی جو میرے گلے اٹک جائے ✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️
Hi koi jaagra h kiya
Sub bkws
راستے کہاں ختم ہوتے ہیں زندگی کے سفر میں منزل تَو وہی ہے جہاں.. خواہشیں تھم جائیں.🔥
آج وہ members ذراسامنے آئیں جن سے میری کبھی ہیلوہاۓ نہیں ھوئی😒 دھیان سے ایک دوسرے کو دھکے نہیں دینے 😌😂'✌️✌️✌️✌️✌️
Koi jaagra h ya sub sogaye
اگر لڑکیاں Cute ہوتی ان کو میک اپ کی ضرورت کبھی نہ پڑتی
نہیں چھوڑی کمی کسی بھی رشتے کو نبھانے میں ہم نے کبھی ..💗 آنے والے کو دل کا راستہ بھی دیا۔۔اور جانے والے کو رب کا واسطہ بھی دیا۔💞
قد چھوٹا زبان لمبی پیر کالےمنہ گورا بتاؤ کیا چیز ہے 😂🤣 99% fail
کیا عورت پہلی محبت کو بھلا کر دوسری میں مخلص ہو سکتی ھے
Mjh s koi v bt nh krta 😞😞😞
جب لڑکا آنکھ مارے_😜😂 تو لڑکی کیا مارے_😉😂
میری profile کے حساب سے میں کیا لگتا ھوں 🙄 1 مصوم 🙂 2 لوفر 😋 3 کیوٹ 🙈 4 فنی 😂