Damadam.pk
Aashir_88's posts | Damadam

Aashir_88's posts:

Aashir_88
 

میں محبت کے ارادے سے نہیں آیا ہوں🥀
میں فقط شعر سناوں گا،چلا جاٶں گا🥀🙏🙃🌷

Aashir_88
 

کچھ لڑکیاں سمجھتی ہوں گی میں لائن مارتا ہوں،
#ایمان نال دسو،
تسی ہو اس #قابل🤣😂

Aashir_88
 

سارے کسی نا کسی کے ساتھ سیٹ ہیں😒😒💕
بس ایک ہم ہی Upset
ہیں😂😷😒

Aashir_88
 

Sneha sachdeva 😍.a5

Aashir_88
 

میں نے سنا ہے کے ہر لڑکی اپنی دوست سے کہتی ہے
یار اگر تو لڑکا ہوتی تو میں تجھ سے شادی کر لیتی
کیا یہ سچ ہے
😍😍😝😝😂🙈🙈

Aashir_88
 

وفا پر قائم ھیں اب بھی
💔
پر محبت چھوڑ دی ھم نے

Aashir_88
 

میں تعلقات میں معاہدے نہیں کرتا💯😌
👇
جو جہاں بچھڑنا چاہے فی امانِ اللّٰه🙏😇

Aashir_88
 

گرلز جھوٹ نہیں بولنا
کیا کپڑے سلائی کرنے آتے ہیں
Yes /no 😂😂😂

Aashir_88
 

- mita diya gaya -

Aashir_88
 

میرے نام کے ساتھ_____تمھارے نام کا سہارا چاہیے❤❤.....
سمجھ گۓ نا تم_____یا کوٸ اور اشارہ چاہیے❤❤

Aashir_88
 

ویٹر: میم آپ پہلے کیا لیں گی؟؟؟؟
لڑکی: پہلے تو میں دس بارہ سیلفیاں لوں گی😁😁😁😁😁😁

Aashir_88
 

Koi piyari c lkri mjhe follow kregi .a5 chocle8 duga me 🍫

Aashir_88
 

.مان جاؤ گی ❤️
یا.
تعویذ کراؤں 🧸🧸😂🙊

Aashir_88
 

بہت خوش نصیب ہو گی میری بیوی 😍🙊
اسے اتنا سیدھا اور معصوم لڑکا ملے گا 🙈 🙊😜

Aashir_88
 

🎁🍫🌷😁

Aashir_88
 

اب ہم جب بھی آئیں گے
بس یاد ہی آئیں گے ..💯🥀💔

Aashir_88
 

💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔

Aashir_88
 

لڑکی اظھار کرے تو پیار
اور
لڑکا کرے تو ٹھرکی
واھ جی واھ😒

Aashir_88
 

کچھ لڑکیوں کا انٹرنیٹ پیکج ختم ہو تو کہتی ہے
فرینڈز میں بہت ضروری کام سے جارہی ہو چار پانچ دن تک نہیں آسکوں گی
😂😂😂😂😂

Aashir_88
 

ہاۓ وہ دھیرے دھیرے مر رہی ہے مجھ پر____!!
کوئی روکو اُسے، کہ وہ جان سے جاۓ گی... ❤️