Damadam.pk
Aashir_88's posts | Damadam

Aashir_88's posts:

Aashir_88
 

بہت مان تھا جن پر 💔
بڑھے بے ایمان نکلے وہ 💔

Aashir_88
 

کوئی مجھ سے بھی بات کرلیا
کرو😒
میں کون سا یہاں دوپٹے پيكو کرنے آتا ھوں 😒😒

Aashir_88
 

آپ نے اگر کمنٹ نہیں کرنا تو بتادیں👉⁦✌️⁩ میں پیکج لگانے کی بجائے پاپڑ کھا لیا کروں😎😀🤙🙈

Aashir_88
 

یہ میری داستان تھی صاحب
آپ نے تالی بجا کر تماشا بنا دیا
💔

Aashir_88
 

ایک تو شادی نہیں ھو رہی 😔😔
اوپر سے 0 سائز والا پیمپر 25 روپے کا ھوگیا 😡🙈

Aashir_88
 

"ماں باپ کا ہاتھ پکڑ کر رکھیں، کبھی کسی کے پاوں پکڑ نے کی ضرورت نہیں پڑے گی"..

Aashir_88
 

میں اب جیت بهی جاؤں تو دل خوش نہیں ہوتا
جس شخص کو ہارا ہے وہ انمول بہت تها

Aashir_88
 

تُم 🤭🙃
ہاں تُم🥰😍
صرف تُم آیا کرو میری پوسٹ پر 🥰❤🌷

Aashir_88
 

سنا ہے کافی پڑھ لکھ گئے ہو تم!!
كبھی وہ بهی تو پڑھو جو ہم کہہ نہیں پاتے

Aashir_88
 

دل براۓ فروخت پھولوں کی بستی میں
ہیں کوئی لینے والی ❤

Aashir_88
 

Jab apko koi ehmiyat na de t0 kiya krna chahiyE ?

Aashir_88
 

پھر یوں ہوا کہ حسرتیں پیروں میں گر پڑیں...
پھر میں نے ان کو روند کے قصہ ختم کیا...

Aashir_88
 

سچ سچ بتانا اس وقت سر پر دوپٹہ ہے کہ نہیں🤔
جھوٹ بولنے والی کالی ہو جائے😏

Aashir_88
 

میری پوسٹ پے بھی آ جایا کروں
مینے کون سا پکر کے نکاح کر لینا ہے 🙈🙈
😛😛😂😂

Aashir_88
 

محبت میں سود جاہز ہے..
جو تمھیں تھوڑی محبت دے تم اسے دوگنی محبت دو..

Aashir_88
 

اے خوبصورت لڑکی آپ سے مخاطب ہوں🙈
میری پوسٹ نظر نہیں آتی کیا✨😐😝

Aashir_88
 

فقیروں ﻭﺍلی ﺣﺎﻟﺖ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ہم ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﻣﺖ ﮐﺮنا❤👌
ﺟﺐ ﮨﻢ سنوارتے ﮨﯿﮟ ﺗﻮ دنیا ﺗﺮستی ﮨﮯ ﺩﯾﺪﺍﺭ ﮐﻮ ❤👌

Aashir_88
 

گھر والوں کا بس نہیں چل رہا🤔
ورنہ چاۓ میں بھی گوشت ڈال کر کہے🤦🏻♂️
بیٹا چاۓ گوشت بنایا ہے😂😂️

Aashir_88
 

be-khayaAli mein bhi terA hi khayal ayE aA____-___________uU

Aashir_88
 

mjhe smjh ni ati k pgl bnane k liye logon ko m hi milta hun