آپ ہمارے کون ہیں؟ 😂😘
آپ کی پیدائش کے مطابق🙈😊
Jan : czn😊
Feb : janu😋
Mar : jiger😛
April : life line😌
May : teacher👨🏫👩🏫
June : special gf/bf👫
July : crush👮♀️👮♂️
August : life😘
Sept : best friend😇
Oct : bro.Sis🙎♀️🙎♂️
Nov : sweet heart 😆
Dec : nothing 🤷♀️🤷♂️
Jhot not allowed
Just For Fun* 😁☝️👍😎🥰💓💗❤.....
دیکھ مت چھیڑ ، چھلک جائے نہ پیمانہء صبر
ہم زمانے کے رویوں سے بھرے بیٹهے ہیں........💔💔💔💔
اگر گندے کپڑوں میں شرم آتی ہے....
تو گندی سوچ رکھنے میں بھی شرم آنی چاہیے 🔥💯
قبر اور قدر جیتے جی نہیں ملتی
مرجائیں تو قبر بھی تیار اور قدر بھی
Suno larki !
Chatting krty hain setting khud he ho jaey gi 🌷
اب تیری آرزوں کہا مجھ کو.....!!
میں تیری بات بھی نہیں کرتا...!!
جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے* 💔✌
*___تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯*
Kya muhbat Dusri bar hoskti h. Serios
Sachi yaAri sub p bhaAri 
Dost dost na rha yar yar na rha 
میں روایت سے بہت پُرانا سا لڑکا😕
اس دور کی حوا کو پسند نہ آؤنگا❤
بے سبب الجھنوں میں رہتے ہو!!
مجھ کو تسلیم کیوں نہیں کرتے!!
آپ سب سے ایک سوال۔۔۔۔۔۔
آپ میرے ساتھ رات کے تین بجے چھت کی سیڑھیوں میں بیٹھ کے باتیں کر رہے ہیں۔🙂
اور لائٹ بھی نہیں ہے۔
اتنے میں نیچے گھر میں فون بجتا ہے۔🙄
اور آپ مجھ سے واپس آنے کاوعدہ کر کے نیچے پہنچ جاتے ہیں۔
جس سے آپ کو خبر ملی ہے کہ پانچ گھنٹے پہلے میری موت ہو چکی ہے۔😈
کیا آپ واپس پر آؤ گے؟؟؟؟🤨🤨🤨🤔
جب چاھو تم مجھے چھوڑ کر جا سکتے ہو
تم سے پہلے بھی کسی کو نہیں روکا میں نے
__________
Jb s tere naina mere nain0 s laAge reeee 
لڑکے تو handsome ہوتے ھیں۔🙈♥
لڑکیاں کیا ھوتی ھیں؟🤔🤔🤔
Chlo daso???
🦋
ڈاکٹر نے بولا ہے جان بناو
اب سوچ رہا ہوں کس کو بناوں🤔😜😒😒
abe yr kiya bkws hota jara h dmd yr qsm s
😒😒😒
سیدھے درخت اور سیدھے لوگ۔۔
سب سے پہلے کاٹے جاتے ہیں 💔
بابا جی کہتے ہیں-✋
پہلی محبت اچانک ہو جاتی ہے
دوسری محبت پہلی کو بھولانے کے لیے کی جاتی ہے
تیسری محبت غصے میں انتقاماً کی جاتی ہے
پھر اسکے بعد بے غیرتی کی عادت ہو جاتی ہے😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain